چند دن سے گرم ہے ۔ تیس ڈگری ۔۔۔ وہاں ؟؟و علیکم السلام
بحرین میں موسم کیسا ہے؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ سنائیں پیارے کیا حال ہیں؟السلام علیکم سب کیسے ہیں یہاں
السلام علیکم سب کیسے ہیں یہاں
اچھا بھیا لوگ میرے پاس بھی ایک سوال ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ
آپ نے اپنی پہلی پوسٹ "کون ہے جو محفل میں آیا " کے کس دھاگے میں کی ؟
جیسے میں نے "کون ہے جو محفل میں آیا 48" میں پہلی پوسٹ کی تھی۔ جو کہ ظفری بھیا نے شروع کیا تھا۔
اور اس کے ساتھ یہ بھی بتائیں کہ اگر آپ "کون ہے جو محفل میں آیا" والا دھاگہ شروع کرتے تھے تو پہلا دھاگہ کونسا تھا جو آپ نے شروع کیا۔
میں نے اس کا دھاگہ نمبر 52 پہلی دفعہ کھولا تھا۔
مقدس اپیا
مغزل بھیا
محمد امین بھیا
سیدہ شگفتہ اپیا
فرحت کیانی اپیا
شمشاد چاچو
تبسم بہنا
مہ جبین آنی
عندلیب اپیا
تعبیر اپیا
سعود بھیا اور فہیم بھیا تو یہاں موجود ہی ہیں۔
سر کے بل کیوں حاضر ہوئے شمشاد بھائی؟ سب خیریت تو؟ کہیں تو بھابھی سے استفسار کیا جائے۔pɐɥsɯɐɥs حاضر ہے، سلام قبول کیجیے۔
اپیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااابہت بہت شکریہ ٹیگ کرنے اور یہاں بلانے کا،شکریہ عائشہ بچے جو مجھے ہمیشہ یاد رکھتی ہے ۔خوش رہو
یہ تو بالکل بھی یاد نہیں شروع شروع میں تو میں بس اندھا دھند پوسٹ کیا کرتی تھی کہیں بھی اور کچھ بھی
بغیر دیکھے اور یاد کیے
سر کے بل کیوں حاضر ہوئے شمشاد بھائی؟ سب خیریت تو؟ کہیں تو بھابھی سے استفسار کیا جائے۔
ہم کو کیا پتا؟ہیں یہ کیا ہو گیا؟ پوچھنے کی ضرورت نہیں، جو بھی سمجھ لیں۔