سارہ خان
محفلین
کس نے بنائی تھی ؟ مزے کی تو ہوگی تمہاری فیورٹ ڈش جو ہے ۔۔ہاں یار ہم تو لیٹ ہی کھاتے ہیں !
ویسے آج مٹن کڑاہی بنی تھی !
اور بہت مزے کی بنی تھی
کس نے بنائی تھی ؟ مزے کی تو ہوگی تمہاری فیورٹ ڈش جو ہے ۔۔ہاں یار ہم تو لیٹ ہی کھاتے ہیں !
ویسے آج مٹن کڑاہی بنی تھی !
اور بہت مزے کی بنی تھی
امی نے !کس نے بنائی تھی ؟ مزے کی تو ہوگی تمہاری فیورٹ ڈش جو ہے ۔۔
لفٹ خراب ہے نہ ۔۔۔امی نے !
اور کیا ہوئینگ !
ہمیں تو لفٹ ہی نھیں ہے!
افووووو !لفٹ خراب ہے نہ ۔۔۔
ہاں بھئی ہم غریب لوگوں کا مال چائنا کا ہی ہوگا نہ ۔۔ تم کوئی اور اچھی والی لفٹ دیکھ لو ۔۔۔افووووو !
ایک یہ لفٹ بھی اکثر خراب ہوجاتی ہے!
کہا بھی تھا کہ چینج کوالو!
چائنہ کا مال جو ہے!
مجھے تو بات سمجھ نھیں آتی یہ غریب لوگ ہمیشہ چائنہ کا مال کیوں لیتے ہیں!ہاں بھئی ہم غریب لوگوں کا مال چائنا کا ہی ہوگا نہ ۔۔ تم کوئی اور اچھی والی لفٹ دیکھ لو ۔۔۔
غریب ہوتے ہیں نہ اس لئے ۔۔مجھے تو بات سمجھ نھیں آتی یہ غریب لوگ ہمیشہ چائنہ کا مال کیوں لیتے ہیں!
جبکہ انکو پتہ بھی ہوتا ہے جلدی خراب ہوجائیگا
اوو آئی سی !غریب ہوتے ہیں نہ اس لئے ۔۔
اچھا گزرا بھیاالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کا دن کیسا گذرا؟
جی چاچو آج پالک گوشت بنا تھا۔و علیکم السلام
مانو بلی آج کیا کچھ کھایا پیا؟
آج کی سب سے خوبصورت بات بتائیں۔اچھا گزرا بھیا
کوئی بھی نہیں بھیاآج کی سب سے خوبصورت بات بتائیں۔
تو پھر یہ دعویٰ کیونکر کہ دن اچھا گذرا؟کوئی بھی نہیں بھیا
بس ٹھیک گزرا بھیاتو پھر یہ دعویٰ کیونکر کہ دن اچھا گذرا؟
یعنی آج آپ نے نہ تو چھوٹی پریوں کو بوسا دیا، نہ ہی امی جان کی مالش کی اور نہ ہی گھر کے کاموں میں گڑیا رانی کا ہاتھ بٹایا۔۔۔بس ٹھیک گزرا بھیا
پتا نہیں کیا بھیایعنی آج آپ نے نہ تو چھوٹی پریوں کو بوسا دیا، نہ ہی امی جان کی مالش کی اور نہ ہی گھر کے کاموں میں گڑیا رانی کا ہاتھ بٹایا۔۔۔
کم از کم ایک خوبصورت بات تو اس وقت بھی ممکن ہے۔۔۔ ۔۔۔ مسکان!پتا نہیں کیا بھیا
وہ کیا ہوتی ہے بھیا ؟کم از کم ایک خوبصورت بات تو اس وقت بھی ممکن ہے۔۔۔ ۔۔۔ مسکان!
ہم کو کیا پتا؟وہ کیا ہوتی ہے بھیا ؟
مجھے بھی بھیاہم کو کیا پتا؟