سید تراب کاظمی
محفلین
السلام علیکم!
کوئی ہے؟
کوئی ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کوئی ہے؟![]()
السلام علیکم!
کوئی ہے؟![]()
میں ٹھیک ہوں لالہ پر موڈبہت خراب ہے میرا ۔
پر کیوں؟بس موڈ خراب ہےنا![]()
کیا ہوا بھیا کی دلاری پری کو؟
پر کیوں؟
کس نے کیا تمہارا موڈ خراب؟
ایسے کیسے نہیں بتائیں گے آپ؟میں نے کوئی نہیں بتانا![]()
میں نے کوئی نہیں بتانا![]()
نہیں لالہایسے کیسے نہیں بتائیں گے آپ؟
کوچی کوچی کروائیں کیا ننھی پری سے؟![]()
یہ اچھی بات نہیں بٹیا رانی۔ آپ سبب بتائے بغیر اداس ہوں گی تو ان کا کیا ہوگا جو آپ کو عزیز رکھتے ہیں؟نہیں لالہ![]()
یہ اچھی بات نہیں بٹیا رانی۔ آپ سبب بتائے بغیر اداس ہوں گی تو ان کا کیا ہوگا جو آپ کو عزیز رکھتے ہیں؟