جی بچہ بولو کیا بات ہے؟شمشاد بھیااااااااااااااا
السلام علیکم !
کیا کیا بیچارے گندے کمپیوٹر نے۔میں ناں بہت غصے میں ہوں لالہ ۔۔اپنے گندے کمپیوٹر پر غصہ آرہا ہے
اس نے گندے کمپیوٹر کو چُھوا ہو گا اور اس کے ہاتھ گندے ہو گئے ہوں گے۔
و علیکم السلام
میں الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
آپ نے ذاتی پیغام دیکھا؟
میں نے تو نہیں کیا چاچوجی بچہ بولو کیا بات ہے؟
و علیکم السلام
کس نے گندہ کیا ہے کیمپوٹر؟
غصہ کرنے سے صاف ہو جائے گا کیا؟
صابن والی ٹاکی پھیر کر صاف کر لو۔
بس لالہ یہ ہے ہی خراب گندا کمپیوٹر ۔۔کیا کیا بیچارے گندے کمپیوٹر نے۔
اس نے گندے کمپیوٹر کو چُھوا ہو گا اور اس کے ہاتھ گندے ہو گئے ہوں گے۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
جی شمشاد بھائی ، وہی دیکھ رہی تھی ۔ ایک سوال ، آخری صفحات میں جہاں جہاں عربی درج ہے کیا وہ متن مکمل طور پر آپ سے پڑھا جا رہا ہے ؟ فارسی کو میں نے دیکھا ہے چند ایک جگہوں کو چھوڑ کر تقریبا زیادہ تر متن قابل خواندن ہے ، آخری صفحات کافی دلچسپ ہیں ۔
میں نے تو نہیں کیا چاچو
میں نے بولنا ہی نہیں ہےتو معلوم کرو ناں کس نے گندہ کیا ہے؟
اگر زیادہ گندہ ہو گیا ہے تو نلکے کے نیچے رکھ کر اچھی طرح صابن سے دھو لو۔
صابن سے نہیں ، صَرف سے دھو لو۔میں نے بولنا ہی نہیں ہے