کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
چل نہیں رہا تھا پھر بھیا نے ٹھیک کرکے دیا ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے بھیاکو پھر سے کرنا پڑے گا :(
وہ ہے ہی گندی بچی اس لیے
مجھے کیا پتا بھیا ؟

لیکن یہ خراب ہوا کیسے
کیا ونڈوز وغیرہ اڑ گئی
یا پھر کسی کے جراثیم آگئے اس میں :)

اور دیکھو میرے سامنے ہی تسی میری بہن کی برائیاں کررہے ہو:eek:
بدلے میں ہم بھی آپ کی بہن کو گندی بچی کہہ سکتے ہیں:tongue:

اور یہ آخری والی بات تو بلا تبصرہ :)
 
عائشہ عزیز

اس میں کوئی ساری سپیس ختم ہوگئی اب میں نے تھوڑی ناں کی ۔۔خود ہی اپنے ساتھ کچھ کرلیتا ہے گندا کمپیوٹر
 
فہیم

لائبریرین
اس میں کوئی ساری سپیس ختم ہوگئی اب میں نے تھوڑی ناں کی ۔۔خود ہی اپنے ساتھ کچھ کرلیتا ہے گندا کمپیوٹر

ہاں پھر تو واقعی گندا ہوا
کہ تم کو بتائے بغیر ہی ساری اسپیس ہڑپ گیا۔

ویسے کافی یوٹیلیٹیز آتی ہیں بیکار کی فائلز کو ختم کرنے والی۔
ان کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

لیکن تم کو بتاتے ڈر لگ رہا ہے کہ تم کچھ الٹا ہی نہ کردو
اور کمپیوٹر ابھی تو گندا ہے
پھر ٹھنڈا نہ ہوجائے :)
 
بھیاااااااااااااا:laugh:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو پھر ساتھ جانا چاہیے تھا آپ کو۔
ورنہ پھر کسی سے کہتیں کہ کچھ باہر سے لاکر دیا جائے آپ کو۔

ابھی حکم کریں کیا پسند کریں گی آپ :)

میں نے تیاری بھی کر لی تھی لیکن پھر نہیں گئی ۔
امی نے کہا تھا کہ کچھ بنا دیں یا منگوا دیں لیکن میں نے منع کر دیا ، پچھلے ماہ میں نے سوچا تھا کہ اب توری کھایا کروں گی اس کے بعد تین بار کھا چکی ہوں ، اب یہ چیلنج ہے اسی کو ہی کھاؤں گی :( :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top