کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بس بھیا میں بہت گوشا ہوں :frustrated:

ایک تو مجھے اس راج کی سمجھ نہیں آتی بھیا یہ ہے کیا ؟

کس پر غصہ ہو
کس سے غصہ ہو
اور کیوں غصہ ہو :)

اور راج کی سمجھ کیوں نہیں آتی
ارے بھئی یہ کوئی تمہارے سبجیکٹس جتنی مشکل چیز تھوڑی جو سمجھ نہ آئے :)

یہ تو بہت سادہ ہے
جو آپ کرتی ہیں بھیاؤں کے دلوں پر :)
 

فہیم

لائبریرین
خیریت کہاں سے ہونی ہے ، آج دو دو ولیمے چھوڑ کر گھر بیٹھی ہوں سب لوگ گئے ہوئے ہیں اور گھر میں تورئی بنی ہوئی ہے اور میرا بھوک سے برا حال ہے ! :(
لیں کرلیں گل
اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہوجاتی ہیں آپ۔

اور توری کیا آپ کو پسند نہیں
مجھے تو بہت پسند ہے توری کی سبزی
آپ بھی مزے لے کر کھالیں اسے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کس پر غصہ ہو
کس سے غصہ ہو
اور کیوں غصہ ہو :)

اور راج کی سمجھ کیوں نہیں آتی
ارے بھئی یہ کوئی تمہارے سبجیکٹس جتنی مشکل چیز تھوڑی جو سمجھ نہ آئے :)

یہ تو بہت سادہ ہے
جو آپ کرتی ہیں بھیاؤں کے دلوں پر :)
اپنے گندے کمپیوٹر پر
خود پر
اور اور۔۔پتا نہیں

میرے سبجیکٹس تو اس سے آسان ہوں گے بھیا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیں کرلیں گل
اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہوجاتی ہیں آپ۔

اور توری کیا آپ کو پسند نہیں
مجھے تو بہت پسند ہے توری کی سبزی
آپ بھی مزے لے کر کھالیں اسے :)

ہاں نا پریشانی کی ہی تو بات ہے ، سب نے اتنا کہا ساتھ چلنے کو اور میں گئی ہی نہیں ۔
توری نہیں کھائی جاتی مجھ سے ، بس تین نوالے اتنی مشکل سے کھائے تھے ۔
 

فہیم

لائبریرین
اپنے گندے کمپیوٹر پر
خود پر
اور اور۔۔پتا نہیں

میرے سبجیکٹس تو اس سے آسان ہوں گے بھیا

ہائیں،
کیا کیا اس گندے کمپیوٹر نے
کہو تو اس کو بھی ایک کک لگا دی جائے:)

اور یہ میری بہن پر غصہ کس خوشی میں بھلا:shameonyou:

اور یہ پتا نہیں میں کون کون شامل ہے
اس کا پتہ کرو ذرا :)
 

فہیم

لائبریرین
ہاں نا پریشانی کی ہی تو بات ہے ، سب نے اتنا کہا ساتھ چلنے کو اور میں گئی ہی نہیں ۔
توری نہیں کھائی جاتی مجھ سے ، بس تین نوالے اتنی مشکل سے کھائے تھے ۔

تو پھر ساتھ جانا چاہیے تھا آپ کو۔
ورنہ پھر کسی سے کہتیں کہ کچھ باہر سے لاکر دیا جائے آپ کو۔

ابھی حکم کریں کیا پسند کریں گی آپ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں،
کیا کیا اس گندے کمپیوٹر نے
کہو تو اس کو بھی ایک کک لگا دی جائے:)

اور یہ میری بہن پر غصہ کس خوشی میں بھلا:shameonyou:

اور یہ پتا نہیں میں کون کون شامل ہے
اس کا پتہ کرو ذرا :)
چل نہیں رہا تھا پھر بھیا نے ٹھیک کرکے دیا ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے بھیاکو پھر سے کرنا پڑے گا :(
وہ ہے ہی گندی بچی اس لیے
مجھے کیا پتا بھیا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top