ابن سعید
خادم
ہمارا خیال ہے کہ بچیاں اپنے بیمار کمپیوٹر کے باعث آن لائن نہیں آ سکی ہوں گی۔ کل ننھی پری بتا رہی تھیں کہ ان کا "گندا کمپیوٹر" بسیار خوری کے باعث شکم سنگی کا شکار ہے۔یہ فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی؟
ہمارا خیال ہے کہ بچیاں اپنے بیمار کمپیوٹر کے باعث آن لائن نہیں آ سکی ہوں گی۔ کل ننھی پری بتا رہی تھیں کہ ان کا "گندا کمپیوٹر" بسیار خوری کے باعث شکم سنگی کا شکار ہے۔یہ فیصل آباد والی پارٹی کہاں رہ گئی؟
آپی دو دن بعد امی، بھائی اور بہنیں نئے گھر میں موو ہو جائیں گےشکنجہ کیسا مقدس ؟
ہمیں کیا پتااور آجائیں گے تو کیا پٹائی سے بچ جائیں گے؟
ہم نے بلاگ ختم نہیں کیا لیکن شروع ہی کب کیا تھا؟ محفل میں آنے سے قبل ایک عدد بلاگ ورڈ پریس پر اور ایک عدد بلاگ اسپاٹ پر بنایا تھا لیکن ان میں پیغامات اکا دکا ہی تھے وہ بھی رومن میں۔
وعلیکم السلام بھیااااااااا
کیسے ہیں آپ
میں تو اب پکے والے شکنجے میں آئی ہوں جس سے نکلنا ناممکن ہے اب
ہے ناں میرا بھی ۔۔میں کریلا گوشت بنا رہی تھی ۔۔۔
دل تو میرا بھی نہیں کر رہا تھا لنچ کا گرمی میں کھانے کا دل کم ہی کرتا ہے ۔۔بس خانہ پوری کے کھا لیا تھوڑا سا
السلام علیکم شمشاد بھائی ، آپ نے صفحات دیکھ لیے تھے آج ؟
السلام علیکم !
وعلیکم السلام سوئیٹی پائیالسلام علیکم !
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری۔السلام علیکم !
و علیکم السلام ، کیسی ہیں عائشہ ؟
وعلیکم السلام سوئیٹی پائی
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری۔
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب!
اور ماشااللہ آج تو بڑی رونک شونک لگ رہی ہے!
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب!
اور ماشااللہ آج تو بڑی رونک شونک لگ رہی ہے!
کیسی ہو تموعلیکم السلام فہیم بھیا
مقدس بہناآپی دو دن بعد امی، بھائی اور بہنیں نئے گھر میں موو ہو جائیں گے
ماما اور بابا پاکستان سے آ چکے ہیں
اور اب پراپر میریڈ لائف اسٹارٹ ہو گی
پہلے اتنی ذمہ داریاں بھی نہ تھیں
اب گھر کے سب کام خود کرنا اور فل ٹائم جاب کرنا
میں ؟ مجھے کیا پتا ؟کیسی ہو تم
اور کمپیوٹر صاحب کی حالت میں کچھ بہتری آئی کیا۔