ابن سعید
خادم
ابھی تو شمشاد بھائی سبھی سے محفل کی ہوسٹنگ فیس وصول کرنے والے ہیں۔چاچو سے یہ بھی نکل آیا تو سمجھیں ہم نے میدان مار لیا ہے لالہ
ابھی تو شمشاد بھائی سبھی سے محفل کی ہوسٹنگ فیس وصول کرنے والے ہیں۔چاچو سے یہ بھی نکل آیا تو سمجھیں ہم نے میدان مار لیا ہے لالہ
تھکی ہوں لالہوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ابھی تو شمشاد بھائی سبھی سے محفل کی ہوسٹنگ فیس وصول کرنے والے ہیں۔
جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو آپ کو بتاتا کون ہے کہ آپ کے سونے کے بعد لوگ کال کرتے ہیں؟
میرے پاس ہیں اس وقت پورے 14 روپے ، 50 چاچو والے ملا کے بنے 64 ۔ بس میرا اتنا حصہ ہی کافی ہے ، میں کونسا زیادہ بولتا ہوں
تو مسکرائیں اور آرام کریں۔تھکی ہوں لالہ
ہماری کیا جرات جو ہم پوچھیں کہ کون ہے گھر کا بھیدی؟ہے کوئی ہمیں بھی بتانے والا ہم کیوں بتائیں
ایسا ہی ہونا چاہئےہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ یہ بھی خوب رہی۔ اس طرح بولنے کے حساب سے ناپ کر پیسے لیے جائیں پھر تو ساٹھ فیصد فیس شمشاد بھائی کی جیب پر آ رہے گی۔
نہیں نا لالہ یہ مقدس میرا سر کھا رہی ہےتو مسکرائیں اور آرام کریں۔
یہ ہوئی باتہماری کیا جرات جو ہم پوچھیں کہ کون ہے گھر کا بھیدی؟
چلیں پھر آپ ایک فہرست بنا کر رپورٹ پیش کریں کہ کس کس کے ذمہ کتنی رقم آتی ہے۔ایسا ہی ہونا چاہئے
جبکہ وہ ہم سے کہہ رہی ہیں کہ سر کھانے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن اس میں کچھ ہے ہی نہیں۔نہیں نا لالہ یہ مقدس میرا سر کھا رہی ہے
السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں پیارے؟آداب عرض ہے
السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ لنچ فرما کر آفس جانے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟وعلیکم السلام ۔ الحمد للہ اچھے مزاج ہیں آپ سنائیے۔۔۔ ۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ لنچ فرما کر آفس جانے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟
السلام علیکم
کیسے ہو آپ سب ہنستے مسکراتے پیارے لوگو
اللہ ہم سب پر سدا مہربان رہے آمین
امی جان کو سلام کہیے گا۔امی بھی بہت اچھی ہیں الحمد للہ
تو غور کے بجائے چلے ہی جاؤ اوفس۔۔۔