ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم
کیسے ہو آپ سب ہنستے مسکراتے پیارے لوگو
اللہ ہم سب پر سدا مہربان رہے آمین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم
کیسے ہو آپ سب ہنستے مسکراتے پیارے لوگو
اللہ ہم سب پر سدا مہربان رہے آمین
جزاک اللہ خیراءمیں جا رہا ہوں دال روٹی کھانے، دعوت عام ہے۔
ساتھ میں سلاد چٹنی اچار زیتون وغیرہ وغیرہ بھی ہے۔
امی جان کو سلام کہیے گا۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری بے حد سوئیٹ پری؟السلام علیکم !
میں اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام، کیسی ہیں ہماری بے حد سوئیٹ پری؟
نایاب بھائی آپ کو دوبارہ محفل پر خوش آمدید !وعلیکم السلام
عائشہ عزیز بہنا
ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین
کتنی؟میں اچھی ہوں بھیا
اچھی مطلب اچھے حال میں بھیا
ہمیں کیا پتا ہے یہ آپ کو کیا پتا؟اچھی مطلب اچھے حال میں بھیا
ورنہ ۔۔۔آپ کو پتا ہے میں اچھی نہیں ہوں
السلام علیکم !
یہ کیا ہوا بھیا ؟ہمیں کیا پتا ہے یہ آپ کو کیا پتا؟
نہیں چاچو دودھ تو نہیں پیاو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟ دودھ پیا کہ نہیں؟
وعلیکم السلام قبلہ اپیاالسلام علیکم
السلام علیکم