کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ڈیمانڈ تو یہی تھی کہ ایک عدد بے پر کی علیحدہ دھاگے میں لکھی جائے پھر بات بن سکتی ہے۔ اور یہ ڈیمانڈ پری گروپ آف محفل کی جانب سے مشترکہ تھی۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
بے پرکی کا دھاگہ تو پہلے سے ہی موجود ہے۔ الگ سے دھاگہ کھولا تو دو دفعہ بے پرکی ہوجائے گی۔ :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
چلیں پھر آپ ایک فہرست بنا کر رپورٹ پیش کریں کہ کس کس کے ذمہ کتنی رقم آتی ہے۔ :) :) :)
پر ایک شرط پر میری پوری فیس معاف کریں میں نے ان پیسوں سے شوارمہ کھانا ہے ، آئسکریم کھانی ہے اور ٹیڈی بئیر وی لینا ہے لالہ ٹھیک ہے ؟:rolleyes:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تیئس پرچے ! :shock:
سارے پرچے ایک ہی سمیسڑ میں لیں گے تو باقی سمیسڑز میں کیا ہوگا۔ :sick:
سمیسٹر سسٹم نہیں ہے نا لالہ :) اینویل ایگزامز ہوں گے اور یہ تو کالج کی طرف سے ہو رہے ہیں ۔ جب فائنل ہوں گے تو پانچ پیپرز کے بعد جان چھوٹ جائے گی ہی ہی ہی
 
پر ایک شرط پر میری پوری فیس معاف کریں میں نے ان پیسوں سے شوارمہ کھانا ہے ، آئسکریم کھانی ہے اور ٹیڈی بئیر وی لینا ہے لالہ ٹھیک ہے ؟:rolleyes:
جب فہرست آپ کو ہی بنانی ہے تو جو بھی ہیر پھیر کرنا چاہیں وہ کر لیں۔ اس کے لئے علیحدہ سے شرط منوانے کی کیا ضرورت ہے؟ بلکہ ہم تو کہیں گے کہ اپنی فیس بھی وصول کر لیں فہرست ترتیب دینے کی۔ :) :) :)
 
ہاں یہ اچھا آئیڈیا ہے لالہ جلدی سے مجھے فیس بھیج دیں پہلے بعد میں ہی کوئی کام کرتا ہوں میں ۔
 
فیس ایسے تھوڑی نہ بھیجی جاتی ہے، وہ تو اسی فہرست میں درج ہوگی ناں، اخراجات والے کالم میں۔ :) :) :)

ویسے آپ کی فیس بھی کیا ہونی ہے، بمشکل ایک آئس کریم کون کی قیمت۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین
سمیسٹر سسٹم نہیں ہے نا لالہ :) اینویل ایگزامز ہوں گے اور یہ تو کالج کی طرف سے ہو رہے ہیں ۔ جب فائنل ہوں گے تو پانچ پیپرز کے بعد جان چھوٹ جائے گی ہی ہی ہی
ہائیں کالج کے تئیس اور فائنل میں صرف پانچ ؟
یہ تو کوئی ہائبرڈ سسٹم محسوس ہو رہا ہے۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
فیس ایسے تھوڑی نہ بھیجی جاتی ہے، وہ تو اسی فہرست میں درج ہوگی ناں، اخراجات والے کالم میں۔ :) :) :)

ویسے آپ کی فیس بھی کیا ہونی ہے، بمشکل ایک آئس کریم کون کی قیمت۔ :) :) :)

نہیں ایک دن کی آئسکریم نہیں نا لالہ :) کم از کم مہینہ تو چلنی چاہیے نا :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہائیں کالج کے تئیس اور فائنل میں صرف پانچ ؟
یہ تو کوئی ہائبرڈ سسٹم محسوس ہو رہا ہے۔ :)

مسئلہ یہ لالہ کہ ہمارے 5 مضامین ہیں ، جن کی 23 کتابیں ہیں :) ہم لوگ پیپرز کی اچھی تیاری کے لیے ہر مضمون کی ہر کتاب کا پیپر دے رہے ہیں :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top