کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود لالہ ایک کتاب تھی لائبریری میں "حسن خیال " کیا وہ ٹائپ ہے ؟

بٹیا رانی یہ کتاب پہلے سے تو ہمیں محفل میں کہیں بھی موجود نہیں ملی۔ ہاں آپ نے اس کا ایک اقتباس کبھی پیش کیا تھا وہ موجود ہے۔ آپ نے لکھا تھا کہ چند صفحات ٹائپ کیے تھے آپ نے، وہ مواد کہاں چھپا رکھا ہے؟ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

میں نے 51 سے 84 تک صفحات ٹائپ کیے تھے لالہ ، اس سے پہلے صفحات کی مجھے خبر نہیں ہے۔ البتہ ٹائپ کئے ہوئے صفحات میرے پاس موجود ہیں ۔
 
میں نے 51 سے 84 تک صفحات ٹائپ کیے تھے لالہ ، اس سے پہلے صفحات کی مجھے خبر نہیں ہے۔ البتہ ٹائپ کئے ہوئے صفحات میرے پاس موجود ہیں ۔
آپ نے یہ کام از خود کیا تھا یا محفل میں اس کتاب کی اسکین پیجیز دستیاب کرائی گئی تھیں؟ :)
 
لالہ مجھے چاچو نے دئیے تھےا سکین پیچز :rolleyes:
اس کی پروگریس کے بارے میں سیدہ شگفتہ بٹیا، شمشاد بھائی، قیصرانی بھائی یا پھر مقدس بٹیا رانی بہتر بتا سکیں گی یا شاید عائشہ عزیز بٹیا رانی کو کچھ معلومات ہو۔ ہمیں اتنا معلوم ہے کہ اس کتاب کی اسکین پیجز یہاں موجود ہیں۔ :) :) :)
 
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب سوچ رہے ہیں کہ سو جائیں ورنہ محکمہ جاتی ڈانٹ پڑنے والی ہے ہمیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top