ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب سوچ رہے ہیں کہ سو جائیں ورنہ محکمہ جاتی ڈانٹ پڑنے والی ہے ہمیں۔
بلا کے ب پر زیر اور ل مشددد ہے ناں؟بالکل ٹھیک سوچ رہے ہیں لالہ میرے ساتھ رہ رہ کے آپ کو پتا لگ گیاکہ عقل کونسی بلا کا نام ہے
ہی ہی ہی نہیں تو بلا وہ مطلب جن چڑیلبلا کے ب پر زیر اور ل مشددد ہے ناں؟
الحمداللہ خیریت ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام
محترم ضبط بھائی مزاج کیسے ہیں ۔
محترم ابن سعید بھائی
سو جانا ہی بہتر اب اچھے پیارے معصوم بچوں کی طرح
اچھے اچھے خواب آپ کے ہم سفر
لیکن آپ تو پری ہیں، بلا تھوڑی نہ ہیں پگلی۔ہی ہی ہی نہیں تو بلا وہ مطلب جن چڑیل
لیکن آپ تو پری ہیں، بلا تھوڑی نہ ہیں پگلی۔
ہم کو کیا پتا؟وہ میں نے خود کو تھوڑا ہی بولا تھا لالہ وہ تو میں نے عقل باجی کو کہا تھا
کیا ہوا ناعمہ عزیز ؟ غیر ،متفق کیوں؟الرَقیبُ، المُجیبُ، الواسعُ
السلام علیکمیعنی تفصیل بتانے کا ارادہ ہی نہیں ہے۔
اپیا غلطی ہوا ہو گا ۔ میں نے کبھی یہ بٹن استعمال ہی نہیں کرتی ہوںکیا ہوا ناعمہ عزیز ؟ غیر ،متفق کیوں؟
ہم کو تو پتا ہے ناہم کو کیا پتا؟
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔السلام علیکم
کیسے ہیں سعود بھائی؟ ویک اینڈ کیسا گزرا؟ امتحان ختم ہو گئے؟
یہی تو ہم نے کہا تھا۔تفصیل بتانے کا ارادہ ہے اگر شگفتہ کا سننے کا موڈ ہوا تو
ویسے میں نے فون کرنے کرنے میں سال گزار دینا ہے اور شگفتہ نے سننے سننے میں
تو بھیا کے کان میں چپکے سے کون بتائے گا؟ہم کو تو پتا ہے نا
اسی لئے تو۔اپسسس س
اپیا غلطی ہوا ہو گا ۔ میں نے کبھی یہ بٹن استعمال ہی نہیں کرتی ہوں