کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
رم جھم کا مزہ کیوں نہیں لیتے ۔۔۔۔۔
گرما گرم چائے کا اک کپ پی کر ۔۔۔۔۔
سوچ کو عمل میں بدلنے میں آسانی بھی ہو گی ۔
ویسے کون سی کلاس کو شرف بخش رکھا ہے کالج میں ۔ ؟
 
چائے او کافی پیتے نہیں۔ آج رین کوٹ یا چھتری لے کر جانا ہوگا کالج۔ :)

کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
رب کریم آپ کی محنت کو شاندار کامیابی سے نوازے آمین
چائے کافی سے دور ؟ تو لسی یا دہی ؟
 
آمین!

لسی اور دہی بھی نہیں لیتے۔ ویسے بھی بارش کے موسم میں لسی اور دہی جیسے مشروبات گلا ہی خراب کرتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top