کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
یار فہیم۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے وہ سردی والا سوپ یا د آگیا لالو کھیت کا جو تیرے ساتھ پیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ نسخے پھر بھی چلتے ہی ہیں۔ اور ویسے یہ کون سے سائیڈ ایفکیٹس ہیں ذرا مجھے بھی بتائیں :cowboy:
چلیں اب تو بتانا پڑیں گے۔

جیسے کہ،
کسی اچھے بھلے انسان کے منہ میں جانے سے
سامنے والے شخص کا چہرہ اور کپڑے خراب ہوجانا

کسی کے پیٹ میں چلے جانے پر
نظام ہضم کا احتجاج پر چلے جانا وغیرہ :ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
کیا سمجھ گیا بھائی؟ o_O کچھ الٹا سیدھا نہیں سمجھ جائیو۔۔۔ ۔۔۔
ابھی ایسی بھی سمجھ نہیں ہوئی میری :)

یار فہیم۔،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مجھے وہ سردی والا سوپ یا د آگیا لالو کھیت کا جو تیرے ساتھ پیا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھے الفاظ میں یاد آیا ہے نہ :ROFLMAO:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی نہیں۔ یہ تو صرف مخالفین کا پراپیگنڈہ ہے۔ ابھی تک ایسا ایک بھی واقعہ نہیں ہوا۔ اس لئے یہ پوائنٹس ڈس مس کئے جاتے ہیں۔ :timeout:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تو آگے والے نسخے میں جدت آجانے کے بعد ایسا ہونا ہے نہ :)
چلیں۔ اس کو مانا جا سکتا ہے کیونکہ ہو سکتا ہے میری ترکیب کے مخالفین کچھ دے دلا کر نسخہ بدلوا نہ دیں :jokingly:
دیکھا محمد امین یہ فائدہ ہوتا ہے آپی ہونے کا۔ میری ہتھوڑی نے بیان تبدیل کروایا ناں :openmouthed:
 

فہیم

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے یہ آپ کے مخالفین میں کون کون شامل ہے بھلا :)
ویسے ابھی تک سامنے آیا تو نہیں لیکن آجکل چونکہ بطور فیشن مخالفین کا ذکر کرنا ضروری ہے اس لئے میں نے غیر موجود مخالفین کی ایک لسٹ بنا لی ہے۔ :openmouthed:

آج پی ٹی سی ایل والوں سے ملنے جائیں تو یہ ہتھوڑی ساتھ لے جائیے گا۔
ٹھیک ہے۔ یہ واقعی ایک مفید ہتھیار ہے :smile2:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top