میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
ہے ناں؟فرحت آپی زندہ باد
مستقبل کی لیڈر معلوم ہورہی ہیں آپ
کیسے ہیں ضبط بھیاوعلیکم السلام
کچھ خاص نہیں بھیامیں
بہت اسمارٹ اینڈ ہینڈسم
تسی دسو کیا چل رہا ہے۔
مجھے کیا پتا بھیا ؟تمہیں یہ پتہ کہ تم
ایک شرارتی بچی ہو
جی چاچو شاید نیوز پر بھی آئے لیکن وہ تو تھوڑا سا ہوگا ناں لیکن ویسے تصویریں تو بنیں گی۔اس کی ویڈیو بھی تو بنے گی ناں۔
آئندہ بھی اچھا اچھا ہی رہنا ہے۔میں اچھی ہوں آپی
آپ کیسی ہیں۔۔ اتنا کم کیوں آتی ہیں اب آپ
ہے ناں؟
بس مجھے ووٹ دینا ہے اب آپ نے
آئندہ بھی اچھا اچھا ہی رہنا ہے۔
میں ٹھیک الحمد اللہ۔ گھر اور کام دونوں جگہ مصروفیت چل رہی ہے مقدس۔ ویسے آج تو میں صبح سے یہیں ہوں۔
کچھ خاص نہیں بھیا
بس آفس کا کام
لیکن مجھے تو پتہ ہے نہمجھے کیا پتا بھیا ؟
الحمداللہ خیریت ۔۔ آپ ؟؟کیسے ہیں ضبط بھیا
کوکنگ کیسی چل رہی ہے آپ کی
الحمداللہ خیریت ۔۔ آپ ؟؟
اچھی چل رہی ہے ۔۔۔
نہ ہو کبھی تم تھوڑی سی بھی پریشان