کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مقدس اپنی بھی گن لے آئیں اور میں اپنی ہتھوڑی لاتی ہوں۔ فہیم بھاگنا نہیں اب :cowboy:

تو اور کیا۔ بس اب ادھر ہی ٹھہرنا۔ بھاگنا نہیں :cowboy:

ہونہہ،
زیادہ چوڑیاں پہن لیں تو ہاتھ ٹھیک سے نہیں اٹھتے
اور گن اٹھانے چلی ہیں
دونوں محترمائیں
cryingwithlaughterub0.gif
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہونہہ،
زیادہ چوڑیاں پہن لیں تو ہاتھ ٹھیک سے نہیں اٹھتے
اور گن اٹھانے چلی ہیں
دونوں محترمائیں
cryingwithlaughterub0.gif
یہ تو تب پتہ چلے گا جب گن سامنے آئے گی۔ :cowboy:
میمی تو لگتا ہے دودھ پتی بنانے چلی گئی ہے :)
اب آپ کی خیر نہیں فہیم۔
چلیں آپ مقدس سے ڈانٹ کھائیں ذرا۔ میں چلتی ہوں۔ اب پی ٹی سی ایل والوں کی دھلائی کر لوں۔ ڈرائیور آ گیا ہے۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
یہ تو تب پتہ چلے گا جب گن سامنے آئے گی۔ :cowboy:
یہ کیا کوڈ ورڈ میں گن میمی کو کہا جارہا ہے:rolleyes:


اب آپ کی خیر نہیں فہیم۔
نہیں ابھی تو شادی نہیں ہورہی میری:ROFLMAO:

چلیں آپ مقدس سے ڈانٹ کھائیں ذرا۔ میں چلتی ہوں۔ اب پی ٹی سی ایل والوں کی دھلائی کر لوں۔ ڈرائیور آ گیا ہے۔ :)
اس نے کبھی پاستا نہیں کھلایا بنایا کر
ڈانٹ تو کیا ہی کھلائے گی :rolleyes:
اور خیر نال جائیں آپی
اچھے سے دھلائی کیجئے گا
waving2fd6.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top