ابن سعید
خادم
تبھی تو ہم کہیں کہ آپ کے محلے میں زیتون کے تیل کی اتنی کھپت کیونکر ہے!زیتون کے تیل کا مساج کیا کریں سر میں
ورنہ کہیں کچھ عرصے بعد
تبھی تو ہم کہیں کہ آپ کے محلے میں زیتون کے تیل کی اتنی کھپت کیونکر ہے!زیتون کے تیل کا مساج کیا کریں سر میں
ورنہ کہیں کچھ عرصے بعد
یعنی ابھی باتونی لوگ تھوک کے حساب سے دستیاب ہوگئے ہیںخاموشی تھی اب تو نہیں ہے ۔۔ باتونی لوگ غائب تھے سب ۔۔
تبھی تو ہم کہیں کہ آپ کے محلے میں زیتون کے تیل کی اتنی کھپت کیونکر ہے!
یہاں اتنی محنت کون کرے۔پھر تو لبنان سے منگوانا پڑتا ہو گا۔
اجی ہمارے محلے میں کہاں۔
یہ تو پوری محفل جانتی ہے کہ کون ہیں جو
آج کل کھانے تک زیتون کے تیل میں پکا رہے ہیں
وعلیکم السلام بھیاااااااااااااااا
رہتی ہے میرے بھائیپھر تو ان کو سر میں مالش کرنے کے لئے تیل کی ضرورت ہی نہیں ہوتی ہوگی کیوں کہ رگ رگ میں زیتون کا تیل دوڑ رہا ہوگا۔
پہلے تو ذرا ریلیکس ہوجاؤاتنی زیادہ باتیں ہیں بتانے کو ۔۔سمجھ نہیں آرہا کیا سب سے پہلے بتاؤں ؟
مختصر لیپ ٹاپ یہاں میرے پاس ہی پڑا ہے۔ ابھی دو گھنٹے پہلے ہم لوگ آچکے ہیں۔ لیکن ہم لوگ تو ٹاپ ففٹی میں سے تھے اس لیے جلدی فارغ ہوگئے ہیں ابھی ہزاروں بچے وہاں اسٹیڈیم میں انتظار کررہے ہیں۔ اللہ کرے ان کو جلدی سے مل جائیں رات بہت ہوگئی ہے میری فرینڈز بھی وہیں ہیں۔پہلے تو ذرا ریلیکس ہوجاؤ
ایک لمبی سانس لو
اور پھر بس جہاں سے سمجھ آئے شروع ہوجاؤ
ان باتوں کو ترتیب ہم خود دے لیں گے
ایک بار پھر مبارک بادمختصر لیپ ٹاپ یہاں میرے پاس ہی پڑا ہے۔ ابھی دو گھنٹے پہلے ہم لوگ آچکے ہیں۔ لیکن ہم لوگ تو ٹاپ ففٹی میں سے تھے اس لیے جلدی فارغ ہوگئے ہیں ابھی ہزاروں بچے وہاں اسٹیڈیم میں انتظار کررہے ہیں۔ اللہ کرے ان کو جلدی سے مل جائیں رات بہت ہوگئی ہے میری فرینڈز بھی وہیں ہیں۔
ہم تو کہیں گے کہ آپ ابھی کچھ بھی نہ بتائیں بلکہ اپنی خوشیوں کو دوسرے طریقوں سے تقسیم کریں اور بڑھائیں۔ پھر اطمینان سے ایک نیند لینے کے بعد ایک عدد بے پر کی اس لیپ تاپ کے نام لکھ دیجیے گا۔اتنی زیادہ باتیں ہیں بتانے کو ۔۔سمجھ نہیں آرہا کیا سب سے پہلے بتاؤں ؟
رہتی ہے میرے بھائی
ذرا لمبی والی مثال مارنی پڑے گی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کہیں زیتون کا تیل بھر بھر کر موٹا تو نہیں ہوچلافکر نہ کریں ہمارا دل بھی معمول سے کم دھڑکتا ہے۔
فہیم بھیا یقین کیجئے اس سے پہلے اتنی بڑی تقریب اٹینڈ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اتنا اچھا لگ رہا تھا ناں ہم لوگوں کو شرٹس اور کیپ دی گئی تھیں جو ففٹی تھے ناں ۔۔اور وہ جو وی آئی پی ٹریٹمنٹ تھی ناں ۔۔اتنا اچھا لگا کہ بتا نہیں سکتیایک بار پھر مبارک باد
چلو یہ اچھا ہے کہ آپ لوگ جلد فارغ ہوکر آگئے۔
ویسے ٹوٹل کتنے لیپ ٹاپ تقسیم کیے جانے ہیں وہاں۔
اور آپ کے لیے کیسی رہی یہ تقریب
ضرور بھیاہم تو کہیں گے کہ آپ ابھی کچھ بھی نہ بتائیں بلکہ اپنی خوشیوں کو دوسرے طریقوں سے تقسیم کریں اور بڑھائیں۔ پھر اطمینان سے ایک نیند لینے کے بعد ایک عدد بے پر کی اس لیپ تاپ کے نام لکھ دیجیے گا۔
جزاک اللہ چاچوبلے بلے مانو بلی لیپ ٹاپ لے آئی۔
مبارک ہو بھئی بہت بہت۔