انکل !بھتیجے
کرم ہے سچی ذات پاک کا مجھ پر
آپ سناؤ ۔ کن سوچوں میں ڈوبے ہو ۔ ؟
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟سعود بھیا السلام علیکم
لول اھیا تہ مونکی بہ خبر آھی !نہ چیئر تی
ہاں نہ چاچو !یہ آج تراب کو کیا ہوا، تھک کیوں گیا؟ جوانوں کا آجکل یہ حال ہے۔
ٹھیک ٹھاک ۔۔۔وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
ابھی پھر کسی میٹنگ میں شرکت کے لیے تو پر نہیں تولے جا رہےوعلیکم السلام، ہم تو ایک سیمینار میں مصروف تھے۔ ابھی فارغ ہوئے ہیں۔
وعلیکم السلام فہیم
آج تو نہیں۔ البتہ کل دو میٹنگیں ہونی ہیں۔ابھی پھر کسی میٹنگ میں شرکت کے لیے تو پر نہیں تولے جا رہے
ٹھیک ٹھاک تو ایسے لہجے میں کہہ رہی ہوں جیسے پکی ہوئی سبزی میں سے آلو نکال کر اسے ٹھنڈے پانی سے دھو دیا گیا ہو تاکہ نمک مسالے سے پاک ہو جائے۔ٹھیک ٹھاک ۔۔۔
زیتون کے تیل کا مساج کیا کریں سر میںآج تو نہیں۔ البتہ کل دو میٹنگیں ہونی ہیں۔
خاموشی تھی اب تو نہیں ہے ۔۔ باتونی لوگ غائب تھے سب ۔۔کیسی ہیں محترمہ آپ
یہ اتنی زیادہ خاموشی کیوں چھائی ہوئی ہے
ہاہاہاہاہاٹھیک ٹھاک تو ایسے لہجے میں کہہ رہی ہوں جیسے پکی ہوئی سبزی میں سے آلو نکال کر اسے ٹھنڈے پانی سے دھو دیا گیا ہو تاکہ نمک مسالے سے پاک ہو جائے۔