کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم!

کچھ لوگ ہمیں دھمکیاں دے کر سلا دیتے ہیں اور ہم اتنی ساری رونقوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ صبح اٹھ کر سات آٹھ تندرست صفحات کا مطالعہ کرنا ہوتا ہے۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
ہمیں کس نے پکارا۔۔۔
بھئی یہ کہنا بہت مشکل ہے۔ ددھیالی اجداد اجمیر راجستھان کے تھے،وہاں سے مدھیہ پردیش آئے ہولکر ریاست کی فوج میں، ننھیال بھی مدھیہ پردیش کا، اندور میں ہی پیدائش ہوئی۔ اس کے بعد علی گڑھ میں ہماری تعلیم کی خاطر پورے خاندان نے ہجرت کی۔ اب خاندان میں صرف میں حیدر آباد میں سیٹل ہوں۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب پیارے پیارے معصوم سے شرارتوں بھرے
مالک دو جہاں سدا آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top