ناعمہ عزیز
لائبریرین
چند ایک تو یہیں لگا دو۔ ویسے بھی اخبار میں شائع تو ہوں گی ہی۔
چاچو ایک تو لگ گئی
چند ایک تو یہیں لگا دو۔ ویسے بھی اخبار میں شائع تو ہوں گی ہی۔
لگ گئی یا لگ کر ہٹ بھی گئی؟چاچو ایک تو لگ گئی
ہم ذرا آدھی رات ک واٹر فرنٹ کی طرف چلے گئے تھے۔ ابھی ابھی لوٹے ہیں بٹیا رانی۔ارے یہ کیا آپ چپ کرکے بیٹھے ہیں لالہ ؟
کیوںلگ گئی یا لگ کر ہٹ بھی گئی؟
بٹیا کہتی ہیں تو درست ہی کہتی ہوں گی۔کیوں
میں نے تو نہیں ہٹائی
بٹیا کہتی ہیں تو درست ہی کہتی ہوں گی۔
تو بھیا نے کب کہا کہ ایسا نہیں تھا؟وہ کراوڈ کی پک تھی لالہ
جی نہیں اصلی والی بندوق کی بات کی تھی۔یہ کیا کوڈ ورڈ میں گن میمی کو کہا جارہا ہے
نہیں ابھی تو شادی نہیں ہورہی میری
اس نے کبھی پاستا نہیں کھلایا بنایا کر
ڈانٹ تو کیا ہی کھلائے گی
اور خیر نال جائیں آپی
اچھے سے دھلائی کیجئے گا
یہ تو آپ ابن سعید بھائی سے پوچھیں ناں۔ رُوبرو میں بھی صرف وہی حاضر ہوں گے۔ میں نے تو آپ صرف اطلاع دی تھی۔السلام علیکم فرحت ، کیا کہہ رہے ہیں سعود بھائی اور کیوں ؟
قرائن آپ دونوں کو " رُوبرو" میں پیش ہونے کے مستحق ظاہر کر رہے ہیں ۔
دیکھا۔ سعود بھائی کو معلوم تھا ناں کہ ان کی پیشی ہو گی۔ کام ہی ایسا کیا تھاحاضر!!!
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟
کیوں بھلا؟اور "گن" کی ضد "ناگن" ہوتی ہے۔
نہیں بھائی۔ میں 'ناظرین' میں ہوں گی۔ہم کو "حاضرین" میں ہیں، "حاضرات" میں تو آپ ہی ہوں گی بٹیا رانی۔
گن کے آگے نا لگا کر نفی کی گئی ہے ناں۔کیوں بھلا؟
ناظرین یا ناظرات؟نہیں بھائی۔ میں 'ناظرین' میں ہوں گی۔