کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
سیدہ شگفتہ بٹیا رانی نے کوئی چلہ کشی کی تو حاضرات میں ہی شمار ہوں گی آپ۔ :) :) :)
انہوں نے چلہ کشی کرنی ہے تو پھر خیر ہے کیونکہ اس کے شروع ہونے تک میں خود ایک ملٹی نیشنل چلہ کش کمپنی کی ایم ڈی بن چکی ہوں گی۔ ابھی بہت وقت پڑا ہے :openmouthed:
شگفتہ کے آنے سے پہلے میں کہیں چُھپ جاؤں۔ :angel:
 

فہیم

لائبریرین
جی نہیں اصلی والی بندوق کی بات کی تھی۔ :cowboy:
شادی کے بعد تو آپ نے یہاں نظر ہی نہیں آنا فہیم۔
ڈانٹ پکانی نہیں پڑتی۔ اس لئے آپ پریشان نہ ہوں فوری ایویلیبل ہو جائے گی۔
پی ٹی سی ایل والوں کی بھی دھلائی ہو گئی :openmouthed:

اصلی بندوق کی بابت تو ہم پہلے ہی عرض کرچکے ہیں نہ
وہ چوڑیوں والی بات:ROFLMAO:

اور شادی کے بعد کیا میں نے غائب ہوجانا ہے:eek:

اور ڈانٹ کا تو بقول آپ کے آپ کو آتا ہی نہیں ڈاٹنا:rolleyes:

اور پھر کیا بنا اسمارٹ ٹی وی کا :)
 

فہیم

لائبریرین

فہیم

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
اصلی بندوق کی بابت تو ہم پہلے ہی عرض کرچکے ہیں نہ
وہ چوڑیوں والی بات:ROFLMAO:

اور شادی کے بعد کیا میں نے غائب ہوجانا ہے:eek:

اور ڈانٹ کا تو بقول آپ کے آپ کو آتا ہی نہیں ڈاٹنا:rolleyes:

اور پھر کیا بنا اسمارٹ ٹی وی کا :)
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ چوڑیوں والی بات کوئی ایسی متاثر کن نہیں تھی فہیم۔ کوئی پوائنٹ لائیں :heehee:
جی ہاں۔ یہ تو آپ کو اسی وقت پتہ چلے گا چھوٹے بھائی :whew:
ڈانٹنا نہ بھی آتا ہو۔ دھمکیاں لگانے میں کیا حرج ہے؟ :)
معلومات تو لے لی ہیں فہیم بلکہ آج ارادہ تھا کہ فارم جمع کروا دیں لیکن محمد صابر نے جو فیڈ بیک دیا ہے ناں وہ تو اتنا حوصلہ افزا نہیں ہے۔ انہوں نے شاید یہ سروس استعمال کی ہے۔ ابھی کچھ فائنل نہیں کیا اسی لئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top