کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ چوڑیوں والی بات کوئی ایسی متاثر کن نہیں تھی فہیم۔ کوئی پوائنٹ لائیں :heehee:
جی ہاں۔ یہ تو آپ کو اسی وقت پتہ چلے گا چھوٹے بھائی :whew:
ڈانٹنا نہ بھی آتا ہو۔ دھمکیاں لگانے میں کیا حرج ہے؟ :)
معلومات تو لے لی ہیں فہیم بلکہ آج ارادہ تھا کہ فارم جمع کروا دیں لیکن محمد صابر نے جو فیڈ بیک دیا ہے ناں وہ تو اتنا حوصلہ افزا نہیں ہے۔ انہوں نے شاید یہ سروس استعمال کی ہے۔ ابھی کچھ فائنل نہیں کیا اسی لئے۔
اب اور پوائنٹ تو امپورٹ کرنا پڑے گا کہیں سے :rolleyes:

چلیں پھر دعا کریں کہ جلد وہ وقت آجائے اور پتہ چل جائے:ROFLMAO:

آپ نے 1236 سے رابطہ نہیں کیا
وہاں تو بس آپ بول دیں اور بندہ حاضر ہوجاتا ہے ڈیوائس سمیت
لیکن پہلے معلومات لینا ہی ٹھیک ہے :)
 
فرحت کیانی

جی ضرور کریں پوائنٹ امپورٹ اور پھر دیکھیں :timeout:
دعائیں ہی دعائیں ہیں بھئی۔ پھر دیکھنا لگ پتہ جائے گا :)
نہیں ڈیوائس تو آ جائے لیکن یہ بھی تسلی کرنی ہے ناں کہ سروس کیسی ہو گی۔ دیکھیں میں نے تو آئیڈیا لانچ کر دیا ہے اب گھر والے جانیں۔ میں تو بس تھوڑی تھوڑی دیر بعد ریمائنڈر دے دے کر تنگ کرتی رہوں گی :openmouthed:
 
لیکن امپورٹ کہاں سے کریں۔
فرحت آپی آپ ہی کچھ ایکسپورٹ کردیں:grin:

یہ دعاؤں کے ساتھ ڈرا کیوں رہی ہیں آپ:eek:
کک۔۔ کیا لگ پتہ جائے گا:worried:

اور لوکل ٹی وی کیبل میں کیا برائی ہے ویسے :)
 
فہیم

لائبریرین
بڑوں سے تصحیح بھی نہیں کرواتے۔ صرف ان کی ہاں میں ہاں ملانی ہوتی ہے :openmouthed: ۔ ورنہ مجھے آپی کہلوانے کا کیا فائدہ ہوا :nottalking:
ہاں میں ہاں ملانے سے کہیں
ہاں کا کباڑا نہ ہوجائے۔

اس لیے تھوڑا سا "نا" کا تڑکہ بھی تو ہونا چاہیے نہ:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
ہم مصروف لوگ خیریت سے ہیں الحمدللہ
آپ سنائیں ویلے لوگو
:p

ہم اکیلے ضرور ہیں ابھی لیکن ویلے تو نہیں :)

اور حکم کیجئے کیا سننا پسند کریں گے آپ
کوئی پیار کا نغمہ چھیڑا جائے
یا درد بھری داستاں:)

ویسے ہم بھی خیریت کے ساتھ ہیں۔
لیکن خیریت چونکہ مؤنث ہے تو ذرا دوری ہے اس سے:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
لیکن شاید بڑے لوگ جو بہت مصروف ہیں وہ ابھی بھی یہیں ہیں مجھے ان کی خوشبو آرہی ہے :)
ابھی فائر فاکس ڈاؤنلوڈ کررہی ہوں بھیا

نہیں نہ یہ وہ والے لوگ نہیں ہیں :)

وہ مصروف لوگ تو اور ہیں جو آج کل لال ہو چلے ہیں:ROFLMAO:
اور یہ کیا تم نے میری ناک چرالی ہے جو تمہیں بھی ان کی خوشبو آنے لگی اب:tongue:

فائر فاکس کا ورژن 12 مت کرنا ڈاؤنلوڈ اس پر محفل کا اردو ایڈیٹر ٹھیک کام نہیں کرتا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top