عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا میں نے کر بھی لیا ۔۔تو کونسا کرنا تھا پھر ؟نہیں نہ یہ وہ والے لوگ نہیں ہیں
وہ مصروف لوگ تو اور ہیں جو آج کل لال ہو چلے ہیں
اور یہ کیا تم نے میری ناک چرالی ہے جو تمہیں بھی ان کی خوشبو آنے لگی اب
فائر فاکس کا ورژن 12 مت کرنا ڈاؤنلوڈ اس پر محفل کا اردو ایڈیٹر ٹھیک کام نہیں کرتا