کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور نہیں تو کیا
دیکھا میں کتنی کام کی باتیں بتاتا ہوں
cryingwithlaughterub0.gif


لیکن ان کا کیا کیا جائے جن کو نیند ہی نہیں آتی :)
 
وعلیکم السلام ۔۔۔ وہ نیند ہی کیا جو کبھی پوری ہو جائے :p
تمہیں نہیں پتا اس تصویر میں کون ہے جو ہم سے پوچھ رہے ہو ؟:battingeyelashes:
واہ واہ واہ ۔ ۔۔ ۔

کیا بات ہے !
ویسے،
آجکل بڑی پیاری پیاری باتیں کرنیں لگ گئیں ہیں!:lol:
!
وہ ناں مجھے تو دال میں کچھ کچھ کالا لگ رہا ہے!:p
 

محمد امین

لائبریرین
جی ضرور کریں پوائنٹ امپورٹ اور پھر دیکھیں :timeout:
دعائیں ہی دعائیں ہیں بھئی۔ پھر دیکھنا لگ پتہ جائے گا :)
نہیں ڈیوائس تو آ جائے لیکن یہ بھی تسلی کرنی ہے ناں کہ سروس کیسی ہو گی۔ دیکھیں میں نے تو آئیڈیا لانچ کر دیا ہے اب گھر والے جانیں۔ میں تو بس تھوڑی تھوڑی دیر بعد ریمائنڈر دے دے کر تنگ کرتی رہوں گی :openmouthed:

اسمارٹ ٹی وی ایک ہی چلے گا ۔۔۔ جب کہ کیبل میں تو آپ اسپلٹر لگا کر کئی ٹی وی چلا سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ جب ٹیلے فون ڈیڈ ہوگا یا انٹرنیٹ کسی وجہ سے بند ہوگا (پی ٹی سی ایل کی طرف سے) تو بھی نہیں چلے گا۔ ویسے اسمارٹ ٹی وی کی مہینے کی فیس شاید 500 ہے نا؟ باقی خرچہ صرف ڈیوائس کا ہے ایک دفعہ کی پیمنٹ۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top