عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ میں آج اس دھاگے میں کیوں نہیں آرہی؟
السلام علیکم !
السلام علیکم !
وعلیکم السلام،یہ میں آج اس دھاگے میں کیوں نہیں آرہی؟
السلام علیکم !
ارے ہاں ناں اور ابھی بھی ہوںوعلیکم السلام،
ہم کو کیا پتا کہ کیوں نہیں آ رہیں؟ ممکن ہے کسی سے بات کرنے مین مصروف رہی ہوں۔![]()
![]()
![]()
اللہ جانے میں نے تو ڈنر بھی نہیں کیاکہاں بھاگی
اور کس کے ساتھ بھاگی![]()
تھینکس ڈیئر!زبردست لگ رہے ہو سائیں![]()
میں ٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر
یہیں ہوں ۔ مجھے اب یہاں اجنبی لگنے لگا ہے آ کے
آپ کی کیا مصروفیت ہے پڑھائی اچھی ہو رہی ہے ناں ؟
لیکن ہم نے کب کہا کہ یہ ہم نے اپنی بابت لکھا ہےشادی کرلیجئے![]()
ہائیں ںںںںںںںں۔اللہ جانے میں نے تو ڈنر بھی نہیں کیا![]()
یہ میں آج اس دھاگے میں کیوں نہیں آرہی؟
السلام علیکم !
وعلیکم السلام ،سب کو السلام علیکم
امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہونگے![]()
اچھا اور کون ہوسکتا ہے جن کی راتوں کی نیندیں اُڑچکی ہیںلیکن ہم نے کب کہا کہ یہ ہم نے اپنی بابت لکھا ہے![]()
ہی ہی ہی بھیاوعلیکم السلام
شاید اس لیے کہ آپ بہت خوش ہیں![]()
اپنی پیدائش سے بھی پہلے کا ایک پاکستانی سونگ سنا جارہا ہےوعلیکم السلام ،
میں ٹھیک ہوں
آپ سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
کرلیا ہے بھیا ابھیہائیں ںںںںںںںں۔
ڈنر کی بھی چھٹی
ڈانٹ کھاؤ گی کیا اب![]()
ہوسکتا ہے کوئی کوئٹہ والے ہوںاچھا اور کون ہوسکتا ہے جن کی راتوں کی نیندیں اُڑچکی ہیں![]()
کرلیا ہے بھیا ابھی
غصہ نہ ہوں بھیا مجھے ڈر لگ رہا ہے ۔
بلکل ۔ ۔ ۔اپنی پیدائش سے بھی پہلے کا ایک پاکستانی سونگ سنا جارہا ہے
کہو تو وہی سنادوں![]()