فہیم
لائبریرین
بلکل ۔ ۔ ۔
میں بھی عابدہ جی کا انٹرویو دیکھ رہا تھا!
یہ عابدہ جی کیا عابدہ پرین صاحبہ ہیں۔
یا کوئی اور جی ہیں
بلکل ۔ ۔ ۔
میں بھی عابدہ جی کا انٹرویو دیکھ رہا تھا!
یٌپس!یہ عابدہ جی کیا عابدہ پرین صاحبہ ہیں۔
یا کوئی اور جی ہیں![]()
السلام علیکم
میں آج سارا دن مصروفیت کی بنا پر محفل میں ہی نہیں آیا۔
وعلیکم السلام مجاما ۔ آپ کیسے ہیں ؟السلام علیکم عندلیب ادی
کیسی ہیں آپ۔
اللہ کا بڑا کرم ہے آپیوعلیکم السلام مجاما ۔ آپ کیسے ہیں ؟
کیا بات ہے ادیبس ایسے ہی گزر رہی ہے ۔ بچے الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔ اور آپ سنائیں ؟
کیا سنائیں ادیآپ کی جو مرضی ہے سنا دیجیے بھیا ۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ۔
کیا مصروفیات رہیں آج دن بھر۔
وعلیک السلام ۔ الحمد سب ٹھیک ہیں آپ سب کیسے ہیں ؟السلام علیکم عندلیب
آپ کیسی ہیں؟ اور بچے کیسے ہیں؟