مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام
میں اچھا بھلا ہوں نہ
اور ابھی بس کمپیوٹر آف مار کر جارہا ہوں
یہ کیا بات ہوئی
کہاں جا رہے ہیں آپ
وعلیکم السلام
میں اچھا بھلا ہوں نہ
اور ابھی بس کمپیوٹر آف مار کر جارہا ہوں
ٹھیک بھیاشاباش
اور کیا احوال ہیں
اوکے بھائیمیں تو چلا ابھی۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
ٹاٹا
اوکے بھیامیں تو چلا ابھی۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
ٹاٹا
یہ کیا بات ہوئی
کہاں جا رہے ہیں آپ
اوکے بھائی
اللہ حافظ
ٹھیک + خوشٹھیک بھیا
اوکے بھیا
لیکن کمپیوٹر کو ماریں مت بس یوں ہی آف کردیں
السلام علیکممجھے پھر تھوڑی سی فرصت مل گئی ہے محفل میں آنے کی۔
و علیکم السلام
دفتری کاموں میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔
پھر کوئی کارنامہ ہوگیا ہے کیا
ہی ہی ہی ہی ہی ہینہ سلام نہ دعا، بس ایک شتونگڑہ لگایا اور پھر سے غائب۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
ارے کوئی نہیں۔۔ آفس میں بزی ہو گئی تھیپھر کوئی کارنامہ ہوگیا ہے کیا
میں سوچ رہا ہوں کہ کچھ کھالیا جائےارے کوئی نہیں۔۔ آفس میں بزی ہو گئی تھی
میں سوچ رہا ہوں کہ کچھ کھالیا جائے
لیکن کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا کھایا جائے
آہاہ
ویسے میرا ارادہ تھا آج پورا دن محفل پر گزارنے کا لیکن بزی ہو گئی۔۔ پر میری پلاننگ تھی کہ آج سارا دن محفل میں سب سے باتیں کرنی ہیں۔۔۔ پر