کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم!

ہماری بے حد پیاری سی سوئیٹ سی مقدس بٹیا رانی کو محفل میں ایک سال پورے کرنے پر ڈھیر ساری مبارکباد۔ :) :) :)

یہ عرصہ ان کی خوبصورت تحریروں، دلچسپ باتوں اور انگریزی سے اردو کی جانب سرعت سے بڑھنے کے عمل سے عبارت ہے۔ یوں ہی باتوں باتوں میں کب آپ نے پونے بارہ ہزار پیغامات پورے کر لئے اس کا احساس بھی نہ ہو سکا۔ بٹیا رانی، ہم آپ کی دل سے قدر کرتے ہیں اور بے حد پیار کرتے ہیں۔ آپ یوں ہی محفل میں اپنے خوبصورت رنگ بکھیرتی رہیں اور مسکراتی رہیں۔ :) :) :)
 
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں اشتیاق بھائی۔ آپ کو تو محفل میں دیکھنے کو آنکھیں ترس گئیں۔ محفل کی سالگرہ بھی آ رہی ہے اور اس موقع پر آپ کیا دھماکے کرنے والے ہیں کچھ اس کا احوال ہی بیان کر دیتے۔ :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں۔ دھماکے کیا کرنے ہیں جناب ہم نے ۔ دفتری کاموں سے ہی جان چھڑا لیں یہی غنیمت ہے ہمارے لیے۔ آپ سنائیے آج کل کیا چل رہا ہے محفل پر ۔

وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ۔۔۔
ہم تو بہت اچھے ہیں الحمدللہ

اللہ کا کرم ہے بہناں ۔۔۔ ہم بالکل ٹھیک ہیں۔
 
اللہ کا کرم ہے ہم بھی ٹھیک ہیں۔ دھماکے کیا کرنے ہیں جناب ہم نے ۔ دفتری کاموں سے ہی جان چھڑا لیں یہی غنیمت ہے ہمارے لیے۔ آپ سنائیے آج کل کیا چل رہا ہے محفل پر ۔
ایک تو یہ غم روزگار بھی عجب شئے ہے۔ :) :) :)

خیر محفل میں معمول کی رونق ہوتی ہے۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔ گاہے گاہے تلخ و شیریں باتیں ہو جاتی ہیں۔ :) :) :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ایک تو یہ غم روزگار بھی عجب شئے ہے۔ :) :) :)

خیر محفل میں معمول کی رونق ہوتی ہے۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے۔ گاہے گاہے تلخ و شیریں باتیں ہو جاتی ہیں۔ :) :) :)
جی جناب آپ نے ٹھیک کہا ۔
کیا باقی کے اراکین بھی آتے جاتے رہتے ہیں محفل پر؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top