ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کا لائحہ عمل کیا ہے گڑیا رانی کا؟السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کا لائحہ عمل کیا ہے گڑیا رانی کا؟السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کا لائحہ عمل کیا ہے گڑیا رانی کا؟
السلام عليكم آپ سب كيسے هيں ؟
ميري آخري بات كا جواب نهيں ديا آپ نے ۔۔۔عبد العزیز بھائی میں تو اکثر محفل میں رہتا ہوں۔ زیادہ تر دن میں ہی رہتا ہوں۔ لیکن اب تقریباً دو ہفتوں کےلیے خاصا مصروف رہوں گا، اس لیے محفل میں بہت کم آ پاؤں گا۔
انشاء اللہ پھر اس کے بعد وہی روز و شب ہوں گے۔
آج کون سے مضمون کا پرچہ ہے بٹیا رانی؟میں بالکل ٹھیک ہوںآپ کیسے ہیں ؟
آج کالج جانا ہے لالہ ٹیسٹ ہے نا
ميري آخري بات كا جواب نهيں ديا آپ نے ۔۔۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور ابھی ابھی ایک عدد ویڈیو میٹنگ سے فارغ ہوئے ہیں۔السلام عليكم آپ سب كيسے هيں ؟
آج امریکن لڑیچر کے کے پیچھے پڑنا ہے ہم نے لالہ اگلے سوموار تک امید ہے کہ پیپرز ختم ہو جائیں گےآج کون سے مضمون کا پرچہ ہے بٹیا رانی؟
یہ تمہارے ٹیسٹ کب ختم ہونے ہیں؟
اس سے تو اچھا ہے بندہ ایک دفعہ لیبارٹری میں جائے اور ایک ہی دفعہ سارے ٹیسٹ کروا آئے۔
بٹیا رانی! آپ ایک بار ان امتحانات وغیرہ سے فارغ ہو لیں پھر بھیا کو بھی کچھ بتائیے گا۔ ہمیں ادب کی بالکل سمجھ نہیں۔آج امریکن لڑیچر کے کے پیچھے پڑنا ہے ہم نے لالہ اگلے سوموار تک امید ہے کہ پیپرز ختم ہو جائیں گے
بٹیا رانی! آپ ایک بار ان امتحانات وغیرہ سے فارغ ہو لیں پھر بھیا کو بھی کچھ بتائیے گا۔ ہمیں ادب کی بالکل سمجھ نہیں۔