کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہم نے ایسا کچھ کہا کیا؟ :) :) :)

اور نا دانستہ کوئی گستاخی سرزد بھی ہو گئی تھی تو خود ہی کوئی سزا تجویز کر کے انجام دے دیتیں بٹیا رانی۔ اتنی بڑی سرکار بلانے کی کیا ضرورت تھے؟ :) :) :)
اب بولیں جی
مزہ آیا ناں
فاتح بھیا نے پٹائی کرنی اب آپ کی
 
فاتح

لائبریرین
بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
میں نہیں بولتی اب آپ سے بھیا
ارے بیٹا! میرا مطلب تھا کہ صرف زیادہ کہنا درست نہیں بلکہ یوں کہا جانا چاہیے تھا کہ تم تو بے حد کم گو ہو لیکن جب بھی کبھی تھوڑا بہت بولتی ہو بہت زیادہ اچھا بولتی ہو۔
(یا اللہ! مجھے معاف کرنا اتنے بڑے بڑے جھوٹ بولنے پر مگر تُو علیم و خبیر ہے۔۔۔ تُو جانتا ہے یہ بندہ مجبور تھا۔۔۔ )
 
اس سرخ سطر کو ہلکے گرے کلر اور چھوٹے فونٹ میں بھی رکھا جا سکتا تھا کیوں کہ اس کی ذات دلوں کے بھید جانتی ہے اور پست سے پست آواز تک کی خبر رکھتی ہے۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
بقول آپ کے، آپ بولتی ہی کب ہیں جو کسی سے نہ بولنے کی دھمکی کوئی معنی رکھے؟ :) :) :)

ارے بیٹا! میرا مطلب تھا کہ صرف زیادہ کہنا درست نہیں بلکہ یوں کہا جانا چاہیے تھا کہ تم تو بے حد کم گو ہو لیکن جب بھی کبھی تھوڑا بہت بولتی ہو بہت زیادہ اچھا بولتی ہو۔
(یا اللہ! مجھے معاف کرنا اتنے بڑے بڑے جھوٹ بولنے پر مگر تُو علیم و خبیر ہے۔۔۔ تُو جانتا ہے یہ بندہ مجبور تھا۔۔۔ )
:nottalking:
 
فاتح

لائبریرین
اس سرخ سطر کو ہلکے گرے کلر اور چھوٹے فونٹ میں بھی رکھا جا سکتا تھا کیوں کہ اس کی ذات دلوں کے بھید جانتی ہے اور پست سے پست آواز تک کی خبر رکھتی ہے۔ :) :) :)
کیا نادر خیال ہے۔۔۔ ہم نے تو بالکل ہی چونا پھر دیا ہے یعنی سفید کر دیا ہے تا کہ صرف سلیکٹ آل کرنے پر ہی نظر آئے۔ ہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top