ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابھی بون لیس چکن فریج میں موجود ہے۔
ابھی بون لیس چکن فریج میں موجود ہے۔
بٹیا رانی، یہ باہر نکلی ہوئی زبان کی نوک ذرا قریب لائیں تو ہم چٹکی سے پکڑنے کی کوشش بھی کریں۔
بٹیا رانی، یہ باہر نکلی ہوئی زبان کی نوک ذرا قریب لائیں تو ہم چٹکی سے پکڑنے کی کوشش بھی کریں۔
السلام علیکم سب کو
اور صبح بخیر
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ۔۔۔ ۔ بہت سی باتیں ، لوگ یاد آگئے حسین یادیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام اور صبح النور
بہت مصروف ہوں۔ محفل میں جھانکنے کو بھی وقت نہیں مل رہا۔چاچو ووووووووووووووووو
بہت مصروف ہوں۔ محفل میں جھانکنے کو بھی وقت نہیں مل رہا۔
جییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییالسلام علیکم !
کوئی ہے ؟
کدھر ہیں بہنا آپ سے اتنے دن ہوئے بات ہی نہیں ہوئیجییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ی
وعلیکم السلام
میں ہوں نا
کسی نے مارا ہے کیا جو زبان باہر آگئی ہے
کیا مجھے منہ چڑایا
یہ لو
کافی مصروفیت ہے آج کل ۔۔آج کئی بعد دن بعد ہی آنا ہوا ہے ۔۔آپ کیسی ہیں ؟کدھر ہیں بہنا آپ سے اتنے دن ہوئے بات ہی نہیں ہوئی