سید تراب کاظمی
محفلین
مجھے کیا پتا؟یہ تم نے کہاں سے چرائی ؟
مجھے کیا پتا؟یہ تم نے کہاں سے چرائی ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
تھینکس انکل!وعلیکم السلام
خوش آمدید بھتیجے
خیریت ہے ہر طرح سے
آپ سناؤ کیا کھا پی کر آئے ہو ؟
بلکل انکل!کہاں کہاں تکے لگاتے رہتے ہو ۔
بازار میں تو تکوں کے نام پر جانے کیا کیا شکے کھلا دیئے جاتے ہیں ۔
میں نے تو رس کریم کے ساتھ کھائے اور اک وڈا پیالہ چائے کا
یہ بنا نہیں ہے لالہ ۔ یہ تو اتنا سوہنا ہےہم نے کب منہ بنایا ہے؟ یہ ( ) تو تم نے بنایا ہوا ہے۔
وعلیکم السلام، بٹیا رانی کیسی ہیں اور آج تو شاید کالج کی چھٹی ہوگی۔السلام علیکم سب کو
اور صبح بخیر
بیٹا ہم آس پاس ہی تھے لیکن ایک کام میں مصروف تھے اس لئے احساس نہیں ہوا۔کوئی بھی نہیں ہے سب کو سزا ملنی چاہئے
وعلیکم السلام، بٹیا رانی کیسی ہیں اور آج تو شاید کالج کی چھٹی ہوگی۔
بیٹا ہم آس پاس ہی تھے لیکن ایک کام میں مصروف تھے اس لئے احساس نہیں ہوا۔
تو آپ اڑ کر بھیا کے پاس آ جائیں، انھوں نے لوکی کی سبزی بنا رکھی ہے۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، اور نہیں تو کیا آج چھٹی مزہ آئے گا
ابھی بون لیس چکن فریج میں موجود ہے۔شکر کریں کہ میں آپ کو مرغا نہیں بنا دیا سزا میں ۔