وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
ہم تو بہت اچھے ہیں!وعلیکم السلام، کیسے ہیں پیارے۔![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟![]()
الحمداللہ خیریت ہے!وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ۔۔۔ حیدرآباد دکن کی کچھ تصاویر تو شیئر کیجئے
وعلیکم السلام
الحمداللہ ۔ اور آپ سنائیے
پروفائل پکچر سے میں آپ کو سارہ بہن سمجھ بیٹھا![]()
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں پیارے۔ہم تو بہت اچھے ہیں!
آپ سنائیں بھیا؟![]()
بس آج ہی ڈالا ہے!اچھا ۔ یہ ڈاکہ کب ڈالا
![]()
یہ تم نے کہاں سے چرائی ؟الحمداللہ خیریت ہے!
ویسے یہ مانو سارہ اپیا کی ہے!
آجکل میرے پاس ہے!![]()