سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ ہم نے آپ کے لئے جی میل میں ایک پیغام چھوڑا تھا۔![]()
ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
دیکھتی ہوں ابھی ۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟ ہم نے آپ کے لئے جی میل میں ایک پیغام چھوڑا تھا۔![]()
ویل سیڈ آپی!نہیں تراب بھائی ، زندگی اتنی مختصر ملتی ہے انسان کو اور اس میں کرنے کے لیے اتنے بہت سے کام ہوتے ہیں تو ناراض ہونے کے لیے وقت ہی نہیں بچتا ۔ اگر کسی مقام سے اہل علم اور عالم کی کمی ہو جائے یا ہونے لگے تو بہت سے سوالات اور تحفظات جگہ پا جا تے ہیں ۔
میں بہت اچھا ہوں آپی !
آپ سنائیں ۔ ۔ ؟
کیا کچھ ہو رہا ہے؟![]()
جی بہتر۔ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
دیکھتی ہوں ابھی ۔
آپی،بہت اچھے تو آپ ہیں یقینا اس میں کوئی شک نہیں ، اچھا یہ بتائیں کہ آپ کے مزاج زیادہ اچھے ہیں یا کام زیادہ اچھے کرتے ہیں ، اس بارے میں سارہ خان کیا کہتی ہیں : )
میں پیغامات دیکھ رہی ہوں اور ساتھ میں کچھ کام ۔
رو کیوں رہے ہو ؟؟؟؟؟؟؟
آپی آپ بولیں نا ادی کو!کیا ہوا بھائی ؟
آپی مینے نا انی چھوٹی سی رکویسٹ کی تھی بس!
بچہ کام والا ہے شگفتہ ۔۔۔ مزاج کا اندازہ تو آپ کو ہو ہی گیا ہوگا![]()
یہ آپ کے ہم کاسٹ بھائی ہیں نہ شگفتہ ۔۔جی سارہ ، اور میرا دل ہے کہ میں آپ سے جیلس ہو جاؤں کہ یہ آپ کے بھائی کیوں ہیں میرے بھائی کیوں نہیں