سید تراب کاظمی
محفلین
اوکے ۔ ۔سو جاؤ جا کے شاباش۔۔
میں جائینگ اللہ حافظ ۔۔۔
فی امان اللہ ۔ ۔ ۔
اوکے ۔ ۔سو جاؤ جا کے شاباش۔۔
میں جائینگ اللہ حافظ ۔۔۔
آپی مینے نا انی چھوٹی سی رکویسٹ کی تھی بس!
یہ آپ کے ہم کاسٹ بھائی ہیں نہ شگفتہ ۔۔![]()
ہائیں
لیں ، آپ نے تو حسد کرنے سے پہلے ہی میرا رستہ بند کر دیا ۔
ہاں آپی دیکھتے ہیں!
تراب بھائی ، مجھے بات تو معلوم نہیں تاہم امید ہے کہ سارہ آپ کی بات مان لیں گی !
ہاں چاچو وہ کل آف ہے نا!و علیکم السلام
ابھی تک سوئے نہیں۔
وعلیکم السلام تراب بیٹا
میں اچھا ہوں آنٹی!وعلیکم السلام تراب بیٹا
کیا حال ہے؟
ماشاءاللہ ، اللہ اچھا ہی رکھے ہمیشہمیں اچھا ہوں آنٹی!
آپ سنائیں کیا حال ہیں ۔ ۔ ۔
آپ سب پر سلامتی ہو سدا
انکل کل یونیورسٹی سے چھٹی ہے!آپ سب پر سلامتی ہو سدا
کہو بھتیجے کیسے ہو ۔
آج کون کون سا اچھا کام کیا ؟
کل کالج سے چھٹی ہے کہ اسکول سے ۔؟؟؟؟