مقدس
لائبریرین
السلام علیکم سب حاضرین کو۔
سوچا سونے سے پہلے آپ سب کو سلام کرتا چلوں
وعلیکم السلام وارث بھیاااا
کیسے ہیں آپ
السلام علیکم سب حاضرین کو۔
سوچا سونے سے پہلے آپ سب کو سلام کرتا چلوں
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب حاضرین کو۔
سوچا سونے سے پہلے آپ سب کو سلام کرتا چلوں
اور آج میں لیزی ہو گئی ہوں بھیاالحمد للہ بخیر ہیں بٹیا رانی اور لائبریری کا کام کر رہے ہیں۔
جی میں ٹھیک ہوں مقدس
اور سعود صاحب، صبح ہوئے تو یہاں ایک گھنٹہ ہو چکا میں ہی لیٹ ہو گیا صبح خیزی میں۔ خیر شب بخیر
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام! گول گول گالوں والے ٹیڈی والی بٹیا رانی کیسی ہیں؟
اس دھاگے میں میرا پہلا سلام قبول کریں
السلام علیکم !
السلام علیکم اوور سب کو صبح بخیر
السلام علیکم
آج تو حیرت ہو رہی ہے کہ وارث بھائی اس دھاگے پر آئے ہیں۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، صبح بخیر ۔ سب خیریت سے ہیں ؟
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم اوور سب کو صبح بخیر
اپیا ابھی تو محفل گردی چل رہی ہے۔ کپڑے دھو کر آرہی ہوں۔میں بالکل ٹھیک ہوں عائشہ ۔ اللہ کا شکر
کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟