ناعمہ عزیز
لائبریرین
و علیکم السلام ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ِ؟؟
و علیکم السلام ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
السلام علیکم ، صبح بخیر ۔ سب خیریت سے ہیں ؟
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ِ؟؟![]()
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
جو جاؤ اور پتہ کرو نہمجھےکیا پتا بھیا ؟![]()
کہاں جا کر پتا کروں بھیا ؟ محفل کے تھانےمیں ؟جو جاؤ اور پتہ کرو نہ
کہ کیوں ہے سناٹا![]()
کہاں جا کر پتا کروں بھیا ؟ محفل کے تھانےمیں ؟
پر تھانے سے مجھے بہت ڈر لگتا ہے بھیا![]()
لیکن باورچی خانےمیں تو کھانے پکانے کی معلومات دستیاب ہیں بھیاتھانے نہیں تو
باورچی خانے![]()
شمشاد بھائی ، آپ دعا کر دیں کہ آج سب اسکیننگ مکمل ہو جائے ۔
ہاں یہ بھی ہےلیکن باورچی خانےمیں تو کھانے پکانے کی معلومات دستیاب ہیں بھیا![]()
اب کس کی سکینگ جاری ہے؟
نو کتب ہیں شمشاد بھائی جن کی اسکیننگ آج ہی مکمل کرنا ہے ۔
آپ کے لیے تو پھر دعا ہی کر سکتا ہوں۔
ان کتابوں کی تفصیل کہاں مل سکتی ہے؟
السلام علیکم