الحمد اللہ۔ میں ٹھیک۔ بہت شکریہ۔فرحت آپی کیسی ہیں آپ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو تنگ کررہی تھی بھیا کوئی بات نہیں میں لے لوں گیہم لے کر بھیج دیں پھر یہاں سے
لیکن معلوم نہیں نہ کہ وہ آپ کی پسند کا ہو کہ نہیں
اللہ کا کرم ہے آپی،الحمد اللہ۔ میں ٹھیک۔ بہت شکریہ۔
آپ کیسے ہیں فہیم؟ کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
لیکن ہم تو اتنے کشادہ کبھی نہیں ہوئے کہ کرسی تنگ پڑ جائےمیں تو تنگ کررہی تھی بھیا کوئی بات نہیں میں لے لوں گی
میں اچھی ہوں فہیم بھائیوعلیکم السلام
کیسی ہو میمی
کیسی ہو عائشہ اور کیا ہو رہا ہےوعلیکم السلام اپیا
گڈ۔ موسم کیسا ہے وہاں کا؟اللہ کا کرم ہے آپی،
اور ابھی آفس اور محفل دونوں چل رہے ہیں
آپ سنائیے کیا مصروفیات ہیں آج کل
میں اچھی ہوں فہیم بھائی
آپ کیسے ہیں
کل آپ جلدی سو گئے تھے ، طبعیت تو ٹھیک ہے ناں
گڈ۔ موسم کیسا ہے وہاں کا؟
میرے گھر اور کام دونوں جگہ نئے پروجیکٹس شروع ہو رہے ہیں تو بس اسی میں مصروف ہوں
ہی ہی ہی بھیاااااااااااالیکن ہم تو اتنے کشادہ کبھی نہیں ہوئے کہ کرسی تنگ پڑ جائے
اور ہمیں تنگ کرنے کی ضرورت پیش آئے
اور تسی دسوہی ہی ہی بھیاااااااااااا
ہاں میں بالکل ٹھیک ٹھاک
کل بس پتہ نہیں کیوں بہت شدت کی نیند آئی اور میں جاکر سو گیا۔
تم کہاں تھیں کل سارا دن۔
یعنی اصلی والی گرمی آ گئی۔ہماری طرف بھی گرمی کافی ہو گئی ہے۔ اگرچہ پچھلے سال جیسی نہیں۔ شام میں کبھی بادل بارش بھی آ جاتے ہیں ہر ہفتے۔گرمی ہے آپی۔
تیز چمکتی دھوپ
آپ کی طرف کیا صورتحال ہے
اور اللہ آپ کے کاموں میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
تھوڑا سا وقت اگر ریوائنڈ ہو پاتا تو کیا ہی بات ہوتیمیں گھر پر ہی تھی بھیا۔۔ پر وہی بزی بزی۔۔ آپ کو بتایا تو تھا کہ اب پہلے کی طرح ایکٹیو شاید ہی رہ پاؤں
اچھی ہوں اپیاکیسی ہو عائشہ اور کیا ہو رہا ہے
جی آپی گرمی کی آمد تو کافی وقت ہوگیا آئے ہوئےیعنی اصلی والی گرمی آ گئی۔ہماری طرف بھی گرمی کافی ہو گئی ہے۔ اگرچہ پچھلے سال جیسی نہیں۔ شام میں کبھی بادل بارش بھی آ جاتے ہیں ہر ہفتے۔
بس دعا کریں فہیم کہ ٹھیک ٹھاک کام ہو جائیں سب۔
کاش ہو پاتا تو کیا ہوتاتھوڑا سا وقت اگر ریوائنڈ ہو پاتا تو کیا ہی بات ہوتی
اچھی ہوں بھیااور تسی دسو
کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کررہی ہو
گھر میں سب کیسے ہیں
اور کوئی نئی تازہ