ابن سعید
خادم
ابھی تک تو نہیں ملی ہے۔وصولی ہو گئی کیا؟
تو سمجھیں کہ ڈوبی ہوئی رقم ملی، تو منافع ہی ہوا ناں۔
ابھی تک تو نہیں ملی ہے۔وصولی ہو گئی کیا؟
تو سمجھیں کہ ڈوبی ہوئی رقم ملی، تو منافع ہی ہوا ناں۔
گیا نہیں ہوں، بس ابھی جا رہا ہوں۔
ان میں سے اوپر کے 200 ڈالرز آپ رکھ لیں۔ جو تھوڑا بہت بقایا بنتا ہے وہ فوراً سے پہلے ہماری طرف بھجوا دیں۔ میں، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز لنچ اور شاپنگ پر جائیں گے اور مقدس کا حصہ ان کو پارسل کر دیا جائے گا۔کم و بیش 2200 ڈالرز کی وصولیابی ہوئی ہے جو کہ منافع نہیں ہے، ہماری ہی رقم تھی جو ہم نے عرصہ سے ہاؤس میٹ سے وصول نہیں کی تھی۔
ان میں سے اوپر کے 200 ڈالرز آپ رکھ لیں۔ جو تھوڑا بہت بقایا بنتا ہے وہ فوراً سے پہلے ہماری طرف بھجوا دیں۔ میں، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز لنچ اور شاپنگ پر جائیں گے اور مقدس کا حصہ ان کو پارسل کر دیا جائے گا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہمارا والٹ تو ویسے بھی بٹیا رانی کے پاس ہی رہتا ہے۔ پھر یہ 200 کا تکلف چہ معنی دارد؟ان میں سے اوپر کے 200 ڈالرز آپ رکھ لیں۔ جو تھوڑا بہت بقایا بنتا ہے وہ فوراً سے پہلے ہماری طرف بھجوا دیں۔ میں، ناعمہ عزیز ، سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز لنچ اور شاپنگ پر جائیں گے اور مقدس کا حصہ ان کو پارسل کر دیا جائے گا۔
ہمارا والٹ تو ویسے بھی بٹیا رانی کے پاس ہی رہتا ہے۔ پھر یہ 200 کا تکلف چہ معنی دارد؟
بس اب بھائیوں کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے ناں۔ آپ ہماری طرف سے کوئی اچھی سی ٹریٹ لے لیجئے گاہمارا والٹ تو ویسے بھی بٹیا رانی کے پاس ہی رہتا ہے۔ پھر یہ 200 کا تکلف چہ معنی دارد؟
عنایت!بس اب بھائیوں کا خیال بھی رکھنا پڑتا ہے ناں۔ آپ ہماری طرف سے کوئی اچھی سی ٹریٹ لے لیجئے گا
ہاں تو لے لو نہ پکا والا میری طرف سےمیں تو غریب بندہ ہوں بھیا لے دیں ناں بھیا
چلو ابھی تو پتہ چل گیا نہمجھے پتا ہی نہیں تھا بھیا وہ کراچی میں ہیں۔
وعلیکم السلام،
اب ہم سونے چلے۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
معذرت عائشہ۔ رات نیٹ آن کر کے خود کچھ اور کرنے لگ گئی۔ سوتے ہوئے یاد آیا کہ لیپ ٹاپ بھی آن ہےتو بند کیا۔
کیسی ہیں عائشہ اور کیا ہو رہا ہے؟
لو جی آپ کی طرف سے بھی میں ہی لوں کنجوس بھیا ؟ہاں تو لے لو نہ پکا والا میری طرف سے
چلو ابھی تو پتہ چل گیا نہ
اب ایک چیز تو ہے جس پر آپ نہیں کہہ سکتیں۔
مجھے کیا پتہ
انی جلدی۔
ہاں ناں سعود بھیا اتنی جلدی جارہے ہیں ابھی تو میں آئی ہوںوعلیکم السلام،
اب ہم سونے چلے۔
لو جی آپ کی طرف سے بھی میں ہی لوں کنجوس بھیا ؟
کوئی بات نہیں۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے کیسی سخی اور دیالو بہن ملی تھی۔