وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟![]()
السلام علیکمفرحت کیانی اپیااااااااااا کہاں ہیں آپ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو![]()
![]()
![]()
میں بالکل ٹھیک اپیا آپ کیسی ہیں ؟ِوعلیکم السلام
کیسی ہیں ناعمہ؟
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔میں بالکل ٹھیک اپیا آپ کیسی ہیں ؟ِ![]()
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔
بس پیر والے روز ویسے ہی میں کچھ اداس ہوتی ہوں ویک اینڈ کے خاتمے کے صدمے میں۔![]()
سی نیٹ سے ڈائونلوڈ کر لیں ناں؟وعلیکم السلام
ہونا کیا ہے
ایک ویڈیو کرنا تھی موبائل میں لیکن کنورٹر ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا![]()
وعلیکم السلام !السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب پیارے پیارے
مہربان شفیق دوست و بزرگ
اللہ کی امان سدا آپ سب کے ہمراہ آمین
السلام علیکم سب کو![]()
![]()
![]()
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ تقریباً پانچ ماہ بعد آج گھر کے اخراجات وغیرہ کا حساب کتاب کرنے بیٹھے تھے تو کچھ دیر محفل سے توجہ ہٹی رہی۔![]()
![]()
![]()
و علیکم السلام اور صبح النور۔
کم و بیش 2200 ڈالرز کی وصولیابی ہوئی ہے جو کہ منافع نہیں ہے، ہماری ہی رقم تھی جو ہم نے عرصہ سے ہاؤس میٹ سے وصول نہیں کی تھی۔![]()
![]()
![]()
گیا نہیں ہوں، بس ابھی جا رہا ہوں۔چاچوووووووو آپ چلے بھی گئے![]()