بس مجھے لڑائی کرنی ہے بھیا سےہاہاہا جوک آف دی ڈے ۔۔ سعود بھیا اور لڑائی
وہ تو جنگ سے پہلے ہی ہتھیار ڈالنے والوں میں سے ہیں ۔۔
ہم تو لڑائی کا حصہ نہیں تھے بٹیا رانی۔ٹھیک ٹھاک ہوں بھیا ۔۔ آپ کہیے ۔۔ کیا ہو رہا تھا ۔۔ لڑائی کے علاوہ ۔۔۔
گوشا آیا ہے اور کیا ہوااوہو کیا ہوا
یہ تو بس کچھ احباب و اعزہ نے اڑائی ہے۔ابن سعید بھائی
سلامتی ہو سدا آپ پر
لڑنا کب سے سیکھ لیا آپ نے ؟
اتنیییییییییییی زور سے خبر لیجئے گا اپیااوہو۔۔میں نے ابھی دیکھا عائشہ۔ میں اصل میں کل کی طرح نیٹ آن کر کے چلی گئی تھی۔ کسی بھائی ذرا آپ تیار ہو جائیں۔
جی جی بے گمبے گم ۔؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وہ تو دور بھی ہے اور پاس بھی ۔۔۔ ۔۔ مگر چائے تو بیٹی کے ہاتھ کی پسند آتی ہے ۔
اب میں تصویری آئس کریم کھاؤں ؟
رشوتِ حسنہ؟
بے پر کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ تو بس کچھ احباب و اعزہ نے اڑائی ہے۔
اتنی جلدی اپیا
بٹیا جی ۔ وہ ہے پاکستان میں اور ہم بیٹھے ہیں سعودیہ کے صحرا میںجی جی بے گم
دور کہاں ؟
آپ نے مجھے ان کی تصویر دکھائی تھی نہ ایک بار ۔۔
مجھ سے غیر متفق ہونے کی نہیں ہوتی ۔۔اچھا جیہم تو لڑائی کا حصہ نہیں تھے بٹیا رانی۔
یہ جو ننھی پری ہیں، یہ کبھی کبھی اس رسہ کش پہلوان کی طرح پنجہ آزما ہو جاتی ہے جس کے مقابل رسے کے دوسرے سرے پر کوئی نہیں ہوتا۔
دیکھا ناں اپیا بھیا سمجھتے ہیں میں ایویں ہی فضول بے تکا بولتی رہتی ہوں اس لیے میرے گوشے کی کوئی پروا ہی نہیں ہےہاہاہا عائشہ عزیز تم گوشا کر کر کے اور دبلی ہوجانا ۔۔ پر یہ موصوف ایسے ہی سمائیل سمائیل کھیلتے رہیں گے ۔۔
بچے آپ کے پاس ہیں بیگم پاکستاں میں ؟۔۔ گھومنے پھرنے گئی ہیں کچھ دن ؟بٹیا جی ۔ وہ ہے پاکستان میں اور ہم بیٹھے ہیں سعودیہ کے صحرا میں
تصویر تو دیکھ چکی ہیں آپ
ہاہاہا بیٹا تم نے بھی کیا پنگا لیا ہوا ہے ان سے لڑنا ایسا ہی ہے ۔۔ جیسے پتھر سے سر پھوڑنا یا بھینس کے آگے بین بجانادیکھا ناں اپیا بھیا سمجھتے ہیں میں ایویں ہی فضول بے تکا بولتی رہتی ہوں اس لیے میرے گوشے کی کوئی پروا ہی نہیں ہے