کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاہاہا عائشہ عزیز تم گوشا کر کر کے اور دبلی ہوجانا ۔۔ پر یہ موصوف ایسے ہی سمائیل سمائیل کھیلتے رہیں گے ۔۔ :)
دیکھا ناں اپیا بھیا سمجھتے ہیں میں ایویں ہی فضول بے تکا بولتی رہتی ہوں اس لیے میرے گوشے کی کوئی پروا ہی نہیں ہے :( :( :(
ہاہاہا بیٹا تم نے بھی کیا پنگا لیا ہوا ہے ان سے لڑنا ایسا ہی ہے ۔۔ جیسے پتھر سے سر پھوڑنا یا بھینس کے آگے بین بجانا :LOL:

اف فف فف!!!
:) :) :) :) :)
 
کیا کچھ لوگوں کو اتنا بھی علم نہیں کہ ننھی پریاں اپنے بھیا سے ناراض ہو ہی نہیں سکتیں، بس گوشا کرتی ہیں تاکہ والٹ کی رہی سہی رقم بھی آئس کریم کے کون پر لپیٹ کر صفایا کر سکیں۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا کچھ لوگوں کو اتنا بھی علم نہیں کہ ننھی پریاں اپنے بھیا سے ناراض ہو ہی نہیں سکتیں، بس گوشا کرتی ہیں تاکہ والٹ کی رہی سہی رقم بھی آئس کریم کے کون پر لپیٹ کر صفایا کر سکیں۔ :) :) :)
کچھ لوگوں کو اتنا بھی علم نہیں کہ میں بہت گوشے میں ہوں اس لیے مکھن لگانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ ہنہہ:phbbbbt:
 

نایاب

لائبریرین
بھائی کیوں ہوں بھیا ؟
ہو کے تو دیکھیں مجھے پہلے ہی بہت گوشا آیا ہوا ہے
نہ میری بہنا " گوشا " ہونا اچھی بات نہیں ۔
گوشا ہونے سے چہرہ لال ہوتا ۔
لال ہونے سے جھریاں پڑتیں ۔
چہرہ کالا کالا لگتا ۔
جھریوں سے بچنے کے لیئے بیوٹی کریم تلاش کرنا پڑتی ۔
کوئی اک سیاپا اس " گوشے " کا ؟
اب ہنس دیں تاکہ گوشا بھاگ جائے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top