عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو بس مجھے پھر سے یاد آگیا تھا کہ میری بات کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہےلیکن یہ گُشا آیا کیوں ہے؟
چاچو بس مجھے پھر سے یاد آگیا تھا کہ میری بات کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہےلیکن یہ گُشا آیا کیوں ہے؟
بھیااااااااااااااااااانہ میری بہنا " گوشا " ہونا اچھی بات نہیں ۔
گوشا ہونے سے چہرہ لال ہوتا ۔
لال ہونے سے جھریاں پڑتیں ۔
چہرہ کالا کالا لگتا ۔
جھریوں سے بچنے کے لیئے بیوٹی کریم تلاش کرنا پڑتی ۔
کوئی اک سیاپا اس " گوشے " کا ؟
اب ہنس دیں تاکہ گوشا بھاگ جائے ۔
حل تو ہے اور ہمیں پتا ہے۔
اور اگر بھیا کے پاس کچھ تصویریں ہوں تو؟
تو مجھے کیا پتا ؟اور اگر بھیا کے پاس کچھ تصویریں ہوں تو؟
چاچو پہلے آئس کریم تو لا کردیںمیں بتاؤں آئسکریم کھانے کی بجائے اپنے منہ پر مل لو، ٹھنڈی ٹھنڈی سارا گُشا ختم ہو جائے گا۔
دنیا والے دیکھ لیں۔تو مجھے کیا پتا ؟
دیکھ لیں۔ ہنہہدنیا والے دیکھ لیں۔
چاچو پہلے آئس کریم تو لا کردیں
وعلیکم السلام بھائیالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
کھانی بھی ہے ناںآئسکریم تو تب لاؤں ناں جب تم نے کھانی ہو، جب تم نے منہ پر ملنی ہو تو پھر کیا فائدہ؟
پہلے کھاؤں گی تو تب پتا چلے گا ناں ہوا کہ نہیںکھانی بھی ہے تو کیا اس سے گُشا دور ہو جائے گا؟
آپ کس بات پر اتنا مسکرا رہے ہیں بھیا ؟ آپ کو تھوڑی ملنی ہے آئس کریم ۔۔ہنہہ
کیا بھیا کو اس بات پر بھی مسکرانے کی اجازت نہیں کہ ان کی ننھی پری ساری آئس کریم کی ملکہ ہوں گی؟آپ کس بات پر اتنا مسکرا رہے ہیں بھیا ؟ آپ کو تھوڑی ملنی ہے آئس کریم ۔۔ہنہہ
کوئی نہیں جی میں نہیں ہوں ۔۔ ہنہہہکیا بھیا کو اس بات پر بھی مسکرانے کی اجازت نہیں کہ ان کی ننھی پری ساری آئس کریم کی ملکہ ہوں گی؟