عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا گزرا دن بھیااور کیسا رہا آج کا دن۔
کیا کیا کیا
کیا کرنے والا تھا جو نہیں کیا
اور کوئی نئی تازہ
اففف یہ نئی تازی والا سوال تو مجھے کرنا تھا بھیا
اچھا گزرا دن بھیااور کیسا رہا آج کا دن۔
کیا کیا کیا
کیا کرنے والا تھا جو نہیں کیا
اور کوئی نئی تازہ
اب یہ آپ کے لیے اچھا دن کیسا ہوتا ہےاچھا گزرا دن بھیا
اففف یہ نئی تازی والا سوال تو مجھے کرنا تھا بھیا
ہائے اللہ جی بھیا کہاں آئس کریم کھائی میں نے ؟اب یہ آپ کے لیے اچھا دن کیسا ہوتا ہے
جس دن ڈھیر ساری آئسکریم کھالی جائے وہ
اور چلیں یہ سوال آپ بھی کرلیں۔
لیکن پہلے جواب
ہائے اللہ جی بھیا کہاں آئس کریم کھائی میں نے ؟
اور پہلے آپ جواب دیں ناں تو میں پھر کوشش کرتی ہوں
بس جو برا نہ ہوا تو اچھا ہی ہوا ناں بھیاتو یعنی دن کسی اور وجہ سے اچھا رہا
اور میرے جواب کے بعد بھی کوشش کرنی ہے
نہیں جی پھر جواب دینا ہے آپ نے
ہماری نئی تازی یہ کہ آج ہم نے اس موسم کے پہلے آم کھائے۔
جو بالکل مزے کے نہیں تھے
ہاں سو تو ہےبس جو برا نہ ہوا تو اچھا ہی ہوا ناں بھیا
جیسا روز اچھا ہوتا ہے۔
واؤ ہم نے کچھ دن پہلے بہت چھوٹی چھوٹی کیریاں کھائی تھیں کالج سے ۔۔ وہاں مالی سے ڈانٹ بہت پڑتی ہے ۔ہی ہی ہی
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سبھی ؟