عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو چاچواچھا دیکھتا ہوں اگر مل گئی تو۔
یمیییی
تھینک یو چاچواچھا دیکھتا ہوں اگر مل گئی تو۔
لگ جائے میں اپیا کو آپ کی بھی شکایت لگاؤں گی پھر مزہ آئے گا آپ کو جن بابااس بات کی شکایت عندلیب اپیا کو بھی لگ سکتی ہے۔
لیکن ہم تو کسی سے شکایت نہیں لگانے والے۔لگ جائے میں اپیا کو آپ کی بھی شکایت لگاؤں گی پھر مزہ آئے گا آپ کو جن بابا
نہ لگائیں مجھے کیالیکن ہم تو کسی سے شکایت نہیں لگانے والے۔
کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ بے حد پیاری پری ہیں؟نہ لگائیں مجھے کیا
مکھن لگانے کی ناکام کوششکیا آپ کو پتا ہے کہ آپ بے حد پیاری پری ہیں؟
چاچو مینے بھی کھانی ہے؟اچھا دیکھتا ہوں اگر مل گئی تو۔
بلکل درست کہا چاچو !:ڈشکائتیں مت لگایا کرو مانو بلی۔
چاچو بھیا بھی تو کہہ رہے تھے ان کو بھی منع کریں ناںشکائتیں مت لگایا کرو مانو بلی۔
چاچو میرے لیے لائے تھےچاچو مینے بھی کھانی ہے؟
چاچو مینے بھی کھانی ہے؟
ہم مکھن لگائیں گے، کوئی ہمارا کیا بگاڑے گا؟مکھن لگانے کی ناکام کوشش
کوئی آپ کے بال بگاڑ دے گا، مجھے کیا پتا ؟ہم مکھن لگائیں گے، کوئی ہمارا کیا بگاڑے گا؟
ہمم یہ تو مسئلہ ہے۔۔۔ اس کا تو کچھ سوچنا پڑے گا۔کوئی آپ کے بال بگاڑ دے گا، مجھے کیا پتا ؟
تو سوچ لیں مجھے کیا ؟ہمم یہ تو مسئلہ ہے۔۔۔ اس کا تو کچھ سوچنا پڑے گا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
سب امن ہے نہ
ہماری کیا جرات جو ہم سوچیں؟تو سوچ لیں مجھے کیا ؟