کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
اس کا کیا مطلب ہوا لالہ ؟:rolleyes:
جذب سے مجذوبیت ابھرتی ہے ۔ مجذوب کو خود تو اپنی خبر نہیں ہوتی مگر یہ مجذوبیت اس میں اک کشش اور گرویدگی پیدا کر دیتی ہے ۔ محترم ابن سعید بھائی بھی کسی قدر اسی مجذوبیت کے حامل ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جذب سے مجذوبیت ابھرتی ہے ۔ مجذوب کو خود تو اپنی خبر نہیں ہوتی مگر یہ مجذوبیت اس میں اک کشش اور گرویدگی پیدا کر دیتی ہے ۔ محترم ابن سعید بھائی بھی کسی قدر اسی مجذوبیت کے حامل ہیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اب دنیائے تصوف کے دقیق فلسفے ہم اپنی کھوپڑی میں کس جانب سوراخ کر کے ٹھونسنے کی کوشش کریں؟ :) :) :)
 
نایاب

لائبریرین
اب دنیائے تصوف کے دقیق فلسفے ہم اپنی کھوپڑی میں کس جانب سوراخ کر کے ٹھونسنے کی کوشش کریں؟ :) :) :)
کوشش کرنے کا تکلف کیا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم بھائی
یہ پہلے ہی موجود ہیں شعور سعود میں ۔۔۔
ہاں یہ کوشش کرنی بہتر فلاح انسانیت کی خاطر
کہ ان فلسفوں کی اساس سے ابھرتے " پیغام انس و محبت " کو عام کیا جائے ۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کوشش کرنے کا تکلف کیا کرنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے محترم بھائی
یہ پہلے ہی موجود ہیں شعور سعود میں ۔۔۔
ہاں یہ کوشش کرنی بہتر فلاح انسانیت کی خاطر
کہ ان فلسفوں کی اساس سے ابھرتے " پیغام انس و محبت " کو عام کیا جائے ۔

بالکل بالکل
 
عمر سیف

محفلین
میں نیا دھاگہ کیوں نہیں کھول سکتا ؟؟ انٹرنیٹ ایکسپلورر یوز کر رہا ہوں ۔۔ اور کوئی ایکسپلورر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔ ابن سعید
 
اس سافٹوئیر میں ایک بگ کے چلتے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے پرانے ورژن میں بعض لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ در پیش ہے کہ نیا دھاگہ کھولتے ہوئے اس میں پیغام لکھنے کا خانہ ظاہر نہیں ہوتا۔ فی الحال اس کا کوئی حتمی توڑ تو ہمیں نہیں معلوم لیکن ایک حل ہے جو کام کرتا ہے۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ پریفرینسیز میں جا کر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر غیر فعال کر دیں تو یہ مشقل جاتی رہتی ہے۔ لیکن پھر آپ کے سامنے رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر نہیں رہے گا۔ آپ چاہیں تو رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو دھاگہ کھولنے کے بعد پھر سے فعال کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
شکریہ ۔۔۔
اپنے اکاؤنٹ پریفرینسیز ۔۔۔ یہ کہاں ملے گا ؟؟؟
 
شکریہ ۔۔۔
اپنے اکاؤنٹ پریفرینسیز ۔۔۔ یہ کہاں ملے گا ؟؟؟
اوپر بائیں جانب ان باکس سے پہلے آپ کا نام لکھا ہوگا۔ اس پر ہوور اوور کرنے سے جو ڈارپ ڈاؤن نیویگیشن مینو کھلتا ہے اس میں ترجیحات کے ربط پر جائیں اور رچ ٹیکس ایڈیٹر فعال یا غیر فعال کر لیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top