شمشاد
لائبریرین
وعلیکم السلام
میرے پاس تو آج " دال جیہڑی نبھے سدا نال "
اور آپ جو چاہیں کھلا دیں شمشاد بھائی
دال کی کیا ہے بات ہے۔ ہر قسم کی دال چلے گی۔
وعلیکم السلام
میرے پاس تو آج " دال جیہڑی نبھے سدا نال "
اور آپ جو چاہیں کھلا دیں شمشاد بھائی
اللہ کا کرم ہے
ابھی میں نماز کے لئے جارہا ہوں
میں بھی اچھی ہوں اپیا
ابھی کالج سے آئی ہوں
و علیکم السلام
تمہاری طرف آج کھانے میں کیا ہے؟
السلام علیکم!مانو بلی آج سلام کرنا بھی بھول گئی۔
السلام علیکم!
سوری چاچو
اور میں ابھی لیکچر سننے لگی ہوں اپیا بجلی بند ہوگئی تھیاور میں ابھی کچھ دیر پہلے آفس پہنچی ہوں
کیسے ہیں چاچو ؟و علیکم السلام
کیسے ہیں چاچو ؟
اتنے مصروف ہیں چاچو کہ اپنے چائے کے دودھ کا دھیان بھی نہیں رکھ سکتے اگر کوئی پی گیا تو پھر ؟اچھا ہوں۔ الحمد للہ اور بہت مصروف ہوں۔
السلام علیکم اپیاجی عائشہ ۔۔ کیسی ہو ڈیئر ؟
ٹھیک ہوںالسلام علیکم اپیا
آپ یہاں تھیں ناں اس لیے آپ کو آواز دے دی ۔
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟
تم آئسکریم کی بجائے سیخ کباب کھاؤ۔
کونسا بھیا؟چاچو بھیا بھی تو کہہ رہے تھے ان کو بھی منع کریں ناں
دال بھی چلے گی بلکہ بھاگے گی، لیکن ہے کون سی؟
کونسا بھیا؟