سید تراب کاظمی
محفلین
سیدہ شگفتہ !اتنا سے بھی زیادہ غصہ ہے تراب۔
خیریت بالکل نہیں ہے۔ وجہ آپ شگفتہ سے پوچھئے گا اور ان سے یہ بھی پوچھئے گا کہ انہوں نے اپریل میں جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا؟
آپی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیدہ شگفتہ !اتنا سے بھی زیادہ غصہ ہے تراب۔
خیریت بالکل نہیں ہے۔ وجہ آپ شگفتہ سے پوچھئے گا اور ان سے یہ بھی پوچھئے گا کہ انہوں نے اپریل میں جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا؟
اتنا سے بھی زیادہ غصہ ہے تراب۔
خیریت بالکل نہیں ہے۔ وجہ آپ شگفتہ سے پوچھئے گا اور ان سے یہ بھی پوچھئے گا کہ انہوں نے اپریل میں جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کیا؟
ٹھیک ٹھاک قسم کا اسلحہ چاہئیے شمشاد بھائی۔ آپ ایسا کریں کچھ سپلائی تو مجھے بجھوائیں اور کچھ ڈائریکٹ سیدہ شگفتہ کی طرف روانہ کر دیں۔ زیادہ زود اثر ثابت ہو گا۔
چاچو اپیا لاسٹ اپریل کی بات کر رہی ہیں!لیکن ابھی تو اپریل آنے میں پورے گیارہ ماہ باقی ہیں۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ!یہ رہا آپ کے لیے اسلحہ
اور یہ رہا شگفتہ کے لیے
اور یہ رہا میدان جنگ۔ اب یہاں بیٹھ کر آپ دونوں ایک دوسرے پر اسلحہ آزمائیں۔
چاچو اپیا لاسٹ اپریل کی بات کر رہی ہیں!
ویسے آپ اسلحہ کیوں دے رہے ہیں سب کو؟
یعنی وہ وعدہ پورا ہونے کے لئے ایک سال کی شرط ہونا ضروری ہے؟ سیدہ شگفتہ حاضر ہوں ذرا۔لیکن ابھی تو اپریل آنے میں پورے گیارہ ماہ باقی ہیں۔
ہو چکی لڑائی پھر۔یہ رہا آپ کے لیے اسلحہ
اور یہ رہا شگفتہ کے لیے
اور یہ رہا میدان جنگ۔ اب یہاں بیٹھ کر آپ دونوں ایک دوسرے پر اسلحہ آزمائیں۔
گزشتہ اپریل کی بات ہے شمشاد بھائی۔ شگفتہ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ایک کام پہلی ہی فرصت میں پورا کریں گی لیکن انہوں نے ابھی بھی نہیں کیا۔ الٹا اطلاع دے رہی ہیں کہ جوتا ٹوٹ گیا ہے۔ آپ شگفتہ کو ڈانٹیں جب بھی ان بات ہو۔انہوں نے اپریل کی بات کی تھی، یہ تھوڑا ہی بتایا ہے کہ گزشتہ اپریل یا آنے والا اپریل
اور اسلحہ اس لیے دے رہا ہوں کہ ایک دوسرے پر آزمائیں۔
تراب رات میں جب شگفتہ آن لائن ہوں گی ناں تو ضرور پوچھئے گا ان سے۔ میری طرف سے بھی پوچھنا ہے پلیز۔سیدہ شگفتہ !
آپی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بلکل سیدہ شگفتہ آپی آئیں گی تو انشااللہ پوچھوں گا !تراب رات میں جب شگفتہ آن لائن ہوں گی ناں تو ضرور پوچھئے گا ان سے۔ میری طرف سے بھی پوچھنا ہے پلیز۔
کیا ہوا شمشاد بھائی! کیا پک رہا ہے؟
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
کوئی اس تصویر کا راز بتائے۔
ذوالقرنین بھائی ناعمہ عزیز کو آئس کریم کھلا دیں، وہ بہت اداس ہے۔