وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
کوئی ہے کیا۔
وعلیکم السلام بھیا
میں ہوں ناں پر اب نیند آرہی ہے
جی بھیا بس سب کچھ بند کررہی ہوں بغیر دیکھے۔کیا کررہی ہو آپ۔
اور آج بھی جلدی نیند آگئی آپ کو
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم۔
کوئی ہے کیا۔
یعنی میں گڈ نائٹ بول دوں پھر جلدی سےجی بھیا بس سب کچھ بند کررہی ہوں بغیر دیکھے۔
مزاج تو بڑے لوگوں کے ہوتے ہیں بھائی،وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
جی بھیایعنی میں گڈ نائٹ بول دوں پھر جلدی سے
چلو جی پھر تسی خیر نال جاؤجی بھیا
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔آپ کیسے ہو۔
اللہ حافظ بھیا شب بخیرچلو جی پھر تسی خیر نال جاؤ
اور سکون والی میٹھی نیند سو جاؤ
بند کرو اپنی آنکھیں
اور خوابوں کی دنیا میں کھو جاؤ
اللہ حافظ سویٹو
شب بخیر
اللہ بخیر ہی رکھے۔ آمینالحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
سیڈ ہوں بھیاہائیں۔
اب یہ کیا ہوا
اور کیوں ہوا
وہ کیوںںںںسیڈ ہوں بھیا
اچھا ہوا اچھا ہوا اچھاہوا !سیڈ ہوں بھیا
چھوڑیں بھیا میں سونے جاتی ہوںوہ کیوںںںں
کیا ہوا ؟