کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ناعمہ بہنا۔خیریت ہے الحمداللہ
آپ سنائیں۔۔۔پیپرز کیسے جارہے ہیں؟؟
تبسم بہنا ۔
آپ اتنے دنوں سے کیوں غیر حاضر تھیں؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ بہنا۔خیریت ہے الحمداللہ
آپ سنائیں۔۔۔ پیپرز کیسے جارہے ہیں؟؟
تبسم بہنا ۔
آپ اتنے دنوں سے کیوں غیر حاضر تھیں؟

اچھے ہوگئے اب بس دو ہی رہ گئے ہیں اس کے بعد فائنل ایگزامز کی تیاری شروع کروں گی انشااللہ :)
 

تبسم

محفلین
ناعمہ بہنا۔خیریت ہے الحمداللہ
آپ سنائیں۔۔۔ پیپرز کیسے جارہے ہیں؟؟
تبسم بہنا ۔
آپ اتنے دنوں سے کیوں غیر حاضر تھیں؟
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سناؤ ؟ بہت دنوں بعد آنا ہوا ؟ کیا مصروفیات چل رہیں تھیں؟:rolleyes:
مصروفیات تو کچھ خاص نہیں تھی آرام ہی کر رہی تھی بس کچھ وقت کے لیے چھوٹیؤں کے لیے داخواست دے کر گئی تھی اب چھوٹیاں ختم ہوگئی ہیں تو حاضر ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم !
میں بھی ہوں یہاں پے؟!:rolleyes:
و علیکم السلام

و علیکم السلام

شمشاد بھیا اور ضبط بھیا
آپ کیسے ہیں۔۔ اور کیا کر رہے ہیں۔۔ رپورٹ دیں جلدی سے
میں الحمد للہ اچھا ہوں اور کرنا کیا ہے چھٹی والے دن بھی دفتر میں بیٹھا ہوں اور کام کر رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top